مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، کویت کا تیل کی پیداوارمیں نمایاں کمی کا فیصلہ
Web Desk
7 March 2026
کویت نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے پیش نظر تیل کی پیداوار میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا۔اس حوالے سے کویت پٹرولیم کارپوریشن نے بتایا کہ یہ احتیاطی تدابیر کمپنی کی رسک مینجمنٹ اور کاروباری تسلسل کی حکمت عملی کا حصہ ہے۔ہم جنگی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں اور تیل کی پیداوا میں می کا جائزہ لیا جائے گا۔
کویت پیٹرولیم کارپوریشن کے بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ جنگی حالات کے بہتر ہونے پر تیل کی پیداوار کو فوری طور پر بحال کردیا جائے گا۔ادھر کویتی حکومت نے اپنے عوام کو یقین دلایا ہے کہ ملکی ضروریات کے مطابق تیل موجود اور مکمل طور پر محفوظ ہے۔ ملک بھر میں طے شدہ منصوبوں کے مطابق سپلائی جاری رہے گی۔
متعلقہ عنوانات
فلسطین کی آزادی کے لیے عرب اور مسلم ممالک متحد ہوں: اسحاق ڈار
5 August 2026
سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا
5 August 2026
پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ
5 August 2026
وزیراعظم سے جائیکا کے صدر کی ملاقات، معاشی اصلاحات کے فروغ پر اتفاق
5 August 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران زبردست تیزی
5 August 2026
مریم نواز سے جائیکا کے صدر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
5 August 2026
اسرائیل اور لبنان کے درمیان امریکی ثالثی میں مذاکرات کا نیا دور شروع
5 August 2026
ترکیہ کی بحیرہ اسود میں 2 تجارتی جہازوں پر ہونے والے ڈرون حملوں کی شدید مذمت
5 August 2026