امن پر سمجھوتہ نہیں ہوگا،حکومت اور سیکیورٹی ادارے ایک پیج پر ہیں۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی
Web Desk
5 February 2026
امن پر سمجھوتہ نہیں ہوگا،حکومت اور سیکیورٹی ادارے ایک پیج پر ہیں۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کاپشاور میں صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب۔۔اجلاس میں دہشت گردی سے متاثرہ علاقوں کو ماڈل گڈ گورننس اضلاع میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیاگیا۔ اور دیشت گردی اور فتنۃ الخوارج کے خاتمے کےلیے حکمت عملی پر غورکیاگیا۔ ایپکس کمیٹی کے اعلامیے کے مطابق اجلاس میں دہشت گردی کے خلاف تمام سیاسی جماعتوں اور وفاق کے ساتھ مشترکہ لائحہ عمل پر اتفاق کیاگیا۔ شرکا کا موقف تھاکہ حکومت کسی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی، تمام ادارے متحرک ہوں گے۔اجلاس میں دہشت گردی سے متاثرہ علاقوں کیلئے سیکیورٹی، صحت، تعلیم، روزگار اور ترقیاتی پیکج کا اعلان کیاگیا۔۔اس حوالے سے وزیراعلیٰ نےکہاکہ عارضی نقل مکانی کرنے والوں کی باعزت واپسی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
متعلقہ عنوانات
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان
22 November 2026
مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا
22 November 2026
خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا
22 November 2026
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026