LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
شور پرود کے پہاڑی سلسلے میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن،10 دہشت گرد ہلاک آزاد کشمیر میں عوام نے انتشار اور تشدد کی سیاست کو مسترد کر دیا: مریم نواز دنیا کے کسی معاشرے نے خواتین کو محکوم رکھ کر ترقی نہیں کی: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ مخالفین کیساتھ ہمیشہ اچھا سلوک کیا، امید نہیں تھی کہ پیپلزپارٹی کی طرف سے شکایت کا موقع ملے گا: نوازشریف مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت کا اجلاس شروع، آزادکشمیر میں حکومت سازی پر غور بھارتی حکام نے میرواعظ عمر فاروق کو ایک بار پھر گھر میں نظر بند کردیا لبنانی حکومت فوج کو اسرائیلی دباؤ میں لانے کی کوشش کر رہی ہے: حزب اللہ انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا زلزلہ، سونامی کا خطرہ ٹل گیا، 20 افراد جاں بحق وزیراعظم کی سیلاب متاثرین کو ہر ممکن امداد فراہم کرنے کی ہدایت آسمان کی طرف دیکھ رہا ہوں، بے گناہ لوگ جیلوں میں قید ہیں: شیخ رشید امریکا ایران مذاکرات میں ڈیڈ لاک، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ صدر ٹرمپ نے مذاقاً آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دیا: وائٹ ہاؤس ناگا عوام بھی 14 اگست کو یومِ آزادی سمجھتے ہیں: ناگا خاتون آزاد کشمیر الیکشن: باغ کے دو حلقوں کے 23 پولنگ سٹیشنوں پر ری پولنگ کا آغاز سابق فوجی افسران و جوانوں کا تجربہ و رہنمائی ادارہ جاتی اثاثہ ہے: فیلڈ مارشل

شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا

Web Desk

9 July 2026

امریکی و اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد مقدس میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔ اس سے قبل عراق میں ان کا تعزیتی جلوس نکالا گیا، جس کے بعد نجف اشرف میں روضہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر ان کی نمازِ جنازہ ادا کی گئی، جس کی امامت آیت اللہ سید محمد تقی الحکیم نے کی۔ شہید آیت اللہ خامنہ ای کا جسدِ خاکی ایک تاریخی جلوس کے ذریعے کربلا معلیٰ لایا گیا، جہاں لاکھوں سوگواروں نے جمع ہو کر ان سے گہری عقیدت اور احترام کا اظہار کیا۔ عراق میں الوداعی مراسم کے بعد ان کی میت دوبارہ ایران منتقل کی جا رہی ہے۔ واضح رہے کہ آیت اللہ علی خامنہ ای 28 فروری کو ایران پر ہونے والے امریکی و اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں شہید ہوئے تھے۔