یوم یکجہتی کشمیر پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
Web Desk
2 February 2026
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر 5 فروری 2026 کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اس دن کشمیری شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے صبح 10 بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی۔ یومِ کشمیر ہر سال پاکستان میں کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے طور پر منایا جاتا ہے۔
نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ اس موقع پر ملک کے مختلف حصوں میں خصوصی تقریبات، سیمینارز، ریلیاں اور دعائیہ محافل کا انعقاد کیا جائے گا، جن کا مقصد کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کے لیے حمایت کا اعادہ کرنا ہے۔
متعلقہ عنوانات
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان
22 November 2026
مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا
22 November 2026
خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا
22 November 2026
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026