کراچی کے مختلف علاقوں میں تیزآندھی کے ساتھ بارش، ٹریفک جام، بجلی کانظام متاثر
Web Desk
18 March 2026
کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ بارش شروع ہوگئی۔نارتھ ناظم آباد، نارتھ کراچی، سرجانی، ایف بی ایریا، صدر اور کلفٹن سمیت مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کےساتھ بارش ہو رہی ہے۔کینٹ، ریلوے کالونی، دہلی کالونی، گلشن اقبال، گلشن جمال اور گارڈن میں بھی تیز ہواؤں کے ساتھ بارش جاری ہے۔
آندھی کے ساتھ گرج چمک کا سلسلہ بھی جاری ہے، جب کہ بارش شروع ہوتے ہیں شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔جبکہ عید کی شاپنگ کے سلسلے میں مختلف مقامات پرلگائے گئے اسٹالز بھی متاثرہوئے ہیں۔۔شاپنگ کےلیے آنے والے افراد خاص طورپر فیملیزمشکلات کا شکار ہوگئی ہیں جبکہ مختلف سڑکوں پر ٹریفک جام بھی ہوگیاہے۔
متعلقہ عنوانات
ٹرانسپورٹ کرایوں میں 15 فی صد اضافے کا اعلان
18 July 2026
امریکی فضا آلودہ کرنے پر کینیڈا کو بھاری ٹیرف ادا کرنا ہوگا، صدر ٹرمپ
18 July 2026
امریکی حملوں میں صرف ایرانی عسکری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا: وائٹ ہاؤس
18 July 2026
واٹس ایپ اور بینک اکاؤنٹس ہیکنگ میں اضافہ، این سی سی آئی اے کا الرٹ
18 July 2026
اسرائیل کا غزہ میں جنازے پر حملہ، کم از کم 14 فلسطینی شہید
18 July 2026
ایران کے کویت، بحرین اور اردن میں امریکی فوجی تنصیبات پر حملے، کئی اہلکار زخمی
18 July 2026
بحرین میں فضائی حملے کا الرٹ جاری، سائرن فعال کر دیے گئے
18 July 2026
ایران اور عرب ممالک کے درمیان بات چیت کیلئے روس متحرک
18 July 2026