کراچی سے پری امیگریشن کلیئرنس پائلٹ منصوبے پر یو اے ای کے ساتھ معاہدہ
Web Desk
13 January 2026
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے یو اے ای کے اعلیٰ سطح وفد نے ملاقات کی اور پاکستان میں پری امیگریشن کلیئرنس کے نظام پر باضابطہ معاہدے پر اتفاق کیا۔
اس نظام کے تحت مسافر پاکستان میں ہی اپنی امیگریشن مکمل کریں گے اور یو اے ای پہنچنے پر سیدھا ایئرپورٹ سے باہر نکل سکیں گے، جس سے وقت کی بچت اور سفر کا تجربہ بہتر ہوگا۔
وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ پائلٹ منصوبہ کراچی ایئرپورٹ سے شروع کیا جائے گا اور کامیابی کے بعد دیگر شہروں میں بھی توسیع کی جائے گی۔ یو اے ای کے وفد نے اس اقدام کو دونوں ممالک کے عوام کے لیے فائدہ مند قرار دیا اور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
ملاقات میں وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری، وفاقی سیکرٹری داخلہ خرم آغا اور دیگر حکام بھی موجود تھے۔
متعلقہ عنوانات
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان
22 November 2026
مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا
22 November 2026
خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا
22 November 2026
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026