کراچی: کورنگی غریب نواز اسٹاپ کے قریب دکان میں گیس سلنڈر دھماکہ، 6 افراد زخمی
Web Desk
8 June 2026
کراچی کے علاقے کورنگی ڈھائی نمبر غریب نواز اسٹاپ کے قریب ایک دکان میں گیس سلنڈر لیکیج کے باعث دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے میں دو کمسن بچیوں سمیت مجموعی طور پر چھ افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر واقعہ گیس لیکیج کے باعث پیش آیا، تاہم مزید تحقیقات جاری ہیں۔
متعلقہ عنوانات
گلگت بلتستان انتخابات: پیپلز پارٹی 10، آزاد امیدوار 7 اور ن لیگ 4 نشستوں پر کامیاب
8 June 2026
گلگت بلتستان میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے اتحاد سے حکومت سازی کا امکان، پاور شیئرنگ فارمولا طے
8 June 2026
نئے مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں دفاع کیلئے 2665 ارب روپے رکھنے کی تجویز
8 June 2026
خیبرپختونخوا کو اپنی گیس کی پیداوار سے50فیصد بھی نہیں دیا جاتا : سہیل آفریدی
8 June 2026
وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش نہیں کیا جائے گا، نئی تاریخ کا اعلان جلد متوقع
8 June 2026
وزیراعظم اور صدر کی اہم ملاقات، ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں بجٹ تجاویز پر اتفاق
8 June 2026
گلگت بلتستان انتخابات 2026 میں عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا؛ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس کا سخت ردعمل،
8 June 2026
پی ٹی آئی کا گلگت بلتستان انتخابات مسترد کرنے کا اعلان؛ دھاندلی کے خلاف وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ
8 June 2026