LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی جیل سے پنجاب کارڈیالوجی منتقل وزیراعظم نے مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی حکومت سے مذاکرات کی حامی، طریقہ کار پر رہنما تقسیم اردوان کا ٹرمپ سے رابطہ، ترکیہ کی امن بحالی کی کوششوں سے آگاہ کیا امریکا کی امن مذاکرات بحال کرنے کی کوشش، جے ڈی وینس کا ایرانی عہدیدار کو خط تھرپارکر: ایمبولینس میں سلنڈر دھماکا، 8 افراد جاں بحق، 4 شدید زخمی راولاکوٹ میں فائرنگ سے پولیس اہلکار اور شہری زخمی، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج گاڑی سمیت اغوا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نئی قیمتیں مقرر اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کا اتحاد واضح اکثریت حاصل کرنے میں ناکام، دھاندلی کے الزامات پاک افغان سرحد پر فائرنگ سے متعلق افغان طالبان کا بیان جھوٹا، من گھڑت قرار میر رضا کیس: سندھ حکومت نے جوڈیشل کمیشن کی ہدایت پر جے آئی ٹی تشکیل دے دی ٹرمپ کے تعاون سے ایران کا خطرہ ہمیشہ کیلئے ختم کرنا چاہتے ہیں، نیتن یاہو لطف آباد میں گھر کی دوسری منزل پر پراسرار آتشزدگی، بیوہ ماں اور دو کمسن بیٹیاں جاں بحق، قتل کا شبہ اسرائیلی انتخابات: ابتدائی نتائج میں نیتن یاہو اتحاد کی برتری، اکثریت سے دور شہباز شریف نے مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا

کراچی: فی تولہ سونا 5600 روپے سستا، قیمت 4 لاکھ 48 ہزار 336 روپے ہو گئی

Web Desk

24 September 2026

کراچی کی صرافہ مارکیٹ میں جمعرات کو سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ مقامی اور عالمی منڈیوں میں مندی کے رجحان کے باعث ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 5,600 روپے کی بڑی کمی کے بعد 448,336 روپے کی سطح پر آ گئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 4,801 روپے کی کمی دیکھی گئی، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 384,375 روپے ہو گئی ہے۔

مقامی مارکیٹ میں قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں اس تنزلی کی بنیادی وجہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کا سستا ہونا ہے۔ عالمی منڈی میں فی اونس سونا 56 ڈالر کی کمی کے بعد 4,258 ڈالر کی سطح پر بند ہوا۔ عالمی مارکیٹ کے اثرات کے باعث کراچی سمیت ملک بھر میں فی تولہ چاندی کی قیمت بھی 171 روپے کی کمی سے 6,837 روپے کی سطح پر آ گئی ہے۔