امیرِ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان کو نجی سوسائٹی میں واقع رہائش گاہ پر نظر بند کر دیا گیا؛ ترجمان
Web Desk
27 November 2026
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں واقع ان کی رہائش گاہ پر نظر بند کر دیا گیا ہے۔
جے یو آئی پنجاب کے ترجمان حافظ غضنفر نے اس پیش رفت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو ان کی رہائش گاہ تک محدود کر دیا گیا ہے، جبکہ اس موقع پر رہائش گاہ کے اطراف پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات کر دی گئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
کراچی عمارت حادثہ، 55 گھنٹے بعد ملبے سے 2 افراد زندہ نکال لیے گئے
27 November 2026
کویت کا ایرانی سفیر کو وزارت خارجہ طلب کرکے مسلسل حملوں پر احتجاج
27 November 2026
امریکی ساحلی ریاستوں میں طوفان سے تباہی، لاکھوں افراد بجلی سے محروم
27 November 2026
پاکستان میں شیڈول ساؤتھ ایشین گیمز 2027 کی نئی تاریخوں کا اعلان
27 November 2026
امریکی فضائیہ کے مرکزی کلاؤڈ سسٹم پر سائبر حملہ، حساس فوجی ڈیٹا خطرے میں پڑ گیا
27 November 2026
وزیراعظم کی پی سی ایس آئی آر لیبارٹریز کو عالمی معیار کی ایکریڈیٹیشن حاصل کرنے کی ہدایت
27 November 2026
صدر مملکت آصف علی زرداری 2 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے
27 November 2026
کراچی پورٹ پر درآمدی کارگو کی مقدار ایک لاکھ 74 ہزار 160 میٹرک ٹن ریکارڈ
27 November 2026