جوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ کیلئے 10 نئے ججز کی تقرری کی منظوری دے دی
Web Desk
21 July 2026
چیف جسٹس آف پاکستان کی زیرِ صدارت منعقدہ جوڈیشل کمیشن کے اہم اجلاس میں لاہور ہائیکورٹ کے لیے 10 نئے ایڈیشنل ججز کی تقرری کی منظوری دے دی گئی ہے۔ اجلاس کے دوران مجموعی طور پر 10 نشستوں کے لیے 24 امیدواروں کے ناموں پر غور کیا گیا، جس کے بعد سید فرہاد علی شاہ، امجد پرویز، اسد باجوہ، غلام سرور نہنگ، شیریں عمران، عثمان غنی راشد چیمہ، منور دوگل، امیر عجم ملک، خالد ابن عزیز اور اجمل خان کو بطور ایڈیشنل جج مقرر کرنے کی منظوری دی گئی۔
اجلاس کے دوران لاہور ہائیکورٹ کے ایک جج کی مستقلی کے معاملے کا جائزہ بھی لیا گیا، جبکہ بلوچستان ہائیکورٹ میں ججز کی تقرری کے لیے 20 امیدواروں کے ناموں پر غور کا سلسلہ جاری ہے۔
متعلقہ عنوانات
حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان، نئی قیمتوں کا اطلاق 17 نومبر کو ایک روز کے لیے ہوگا
16 November 2026
امیرِ تبلیغی جماعت مولانا نذر الرحمن کی نمازِ جنازہ لاہور میں ادا کر دی گئی، اندرون و بیرونِ ممالک سے لاکھوں افراد کی شرکت
16 November 2026
اڈیالہ جیل میں خاتون قیدی کے سیل سے 7 چھوٹے سانپ نکلنے کی خبر بے بنیاد اور من گھڑت قرار: سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل
16 November 2026
امریکا اب دنیا کا عظیم ترین ملک ہے، دو سال پہلے ایسا نہیں تھا، ٹرمپ
16 November 2026
پاکستانی گیمر عاطف بٹ نے تھائی لینڈ میں ٹیکن 8 چیمپئن شپ جیت لی
16 November 2026
10 ویں پاکستان صنعتی نمائش اختتام پذیر، 150 ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی شرکت
16 November 2026
اگر بانی کو کچھ ہوا تو حکمران اور انہیں قید رکھنے والے تمام افراد ذمہ دار ہوں گے: علامہ ناصر عباس
16 November 2026
اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
16 November 2026