جاپان میں قبل از وقت انتخابات: حکمران اتحاد نے دو تہائی اکثریت حاصل کر لی
Web Desk
8 February 2026
ٹوکیو: جاپان میں قبل از وقت پارلیمانی انتخابات میں حکمران اتحاد نے واضح کامیابی حاصل کرلی ہے، اور دو تہائی اکثریت حاصل کرلی ہے۔ جاپانی پارلیمان کے ایوان زیریں کی 465 نشستوں کے لیے اتوار کو ووٹ ڈالے گئے۔
انتخابات میں جاپان کی پہلی خاتون وزیراعظم سانائے تاکائیچی کی قدامت پسند جماعت نے 323 نشستوں پر کامیابی حاصل کی، جس کے نتیجے میں دو تہائی اکثریت حاصل ہوگئی۔ اس کامیابی کے بعد وزیراعظم تاکائیچی کے دوبارہ منتخب ہونے کے امکانات روشن ہوگئے اور قانون سازی میں آسانیاں متوقع ہیں۔
64 سالہ سانائے تاکائیچی اکتوبر میں لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ بننے کے بعد وزیراعظم بنی تھیں۔ انہوں نے مہنگائی کم کرنے کے لیے سیلز ٹیکس میں 8 فیصد کمی اور فوجی اخراجات بڑھانے کے وعدے کیے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
دریائے سندھ میں پانی کی آمد میں اضافہ، سیلاب، کئی دیہات زیر آب، زمینی رابطہ منقطع
31 July 2026
امریکی سینٹرل کمانڈ نے آبنائے ہرمز کی بندش کا ایرانی دعویٰ مسترد کر دیا
31 July 2026
بیلاروس کے وفد کا نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، چیف آف نیول سٹاف سے ملاقات
31 July 2026
شہدا پر سیاست نا قابل قبول، سیاست کو دہشتگردی سے نہ جوڑا جائے: سرفراز بگٹی
31 July 2026
کشمیری عوام کے صبر اور برداشت کو سلام پیش کرتا ہوں، تحریک دنیا بھر میں پھیل رہی ہے: مولانا فضل الرحمان
31 July 2026
امریکا کا چین پر اے آئی ٹیکنالوجی چرانے کا الزام، “ماڈل ڈسٹلیشن” تنازع کیا ہے؟
31 July 2026
ایران کا کویت میں امریکی فوجی تنصیبات پر حملوں کا دعویٰ
31 July 2026
آزاد کشمیر انتخابات کا دوسرا مرحلہ: انتخابی مہم کا وقت ختم، دنگل کل سجے گا
31 July 2026