جاپان میں 7.6 شدت کا خوفناک زلزلہ، ساحلی علاقوں کیلئے سونامی وارننگ جاری
Web Desk
8 December 2025
ٹوکیو: جاپان کے شمال مشرقی علاقوں میں 7.6 شدت کا طاقتور زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد ساحلی پٹی پر سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔
جاپان کی موسمیاتی ایجنسی کے مطابق شمال مشرقی ساحلی حصوں میں 10 فٹ اونچی لہروں کا خطرہ ہے اور سونامی کی ابتدائی لہریں Aomori سے Iwate تک کے بندرگاہی علاقوں تک پہنچ سکتی ہیں۔
ریسکیو اداروں کے مطابق اب تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی، تاہم ساحلی آبادیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
یقین ہے آرمینیا ایران کی سلامتی کیخلاف کوئی قدم نہیں اٹھائے گا: عباس عراقچی
16 October 2026
ٹرمپ نے ایران کیخلاف کوئی اقدام کیا تو خطے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا: ابراہیم عزیزی
16 October 2026
وفاقی حکومت نے گورنر خیبرپختونخوا کی تبدیلی کا امکان مسترد کردیا
16 October 2026
ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیٹی زکریا کو پانچ روز بعد ہی عہدے سے ہٹا دیا
16 October 2026
ریلوے کوچز کے پرزوں کی بروقت خریداری نہ ہونے پر وفاقی وزیر برہم، انکوائری کا حکم
16 October 2026
استنبول میں سیلاب سے جانی نقصان پر شہباز شریف کا اظہار افسوس
16 October 2026
گورنر پنجاب نے اپنی استاد کو گورنر ہاؤس میں اپنی کرسی پر بٹھا دیا
16 October 2026
نشے کی حالت میں خاتون کی گاڑی کو ٹکر مارنے والا پولیس اہلکار گرفتار
16 October 2026