LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
تیل کی قیمتیں کم رکھنا امریکا کی پہلی ، ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنا دوسری ترجیح ہے: جے ڈی وینس انڈونیشیا میں زلزلے سے جانی نقصان پر وزیراعظم کا اظہار افسوس آزاد کشمیر الیکشن: نتائج کو’’فارم 47 پلس‘‘ کے نام سے یاد رکھا جائیگا: شرجیل میمن نیویارک کی تاریخی پاکستان ڈے پریڈ 42ویں سال میں داخل، بلال سعید پہلی بار میڈیسن ایونیو پر سر بکھیریں گے شور پرود کے پہاڑی سلسلے میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن،10 دہشت گرد ہلاک آزاد کشمیر میں عوام نے انتشار اور تشدد کی سیاست کو مسترد کر دیا: مریم نواز دنیا کے کسی معاشرے نے خواتین کو محکوم رکھ کر ترقی نہیں کی: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ مخالفین کیساتھ ہمیشہ اچھا سلوک کیا، امید نہیں تھی کہ پیپلزپارٹی کی طرف سے شکایت کا موقع ملے گا: نوازشریف مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت کا اجلاس شروع، آزادکشمیر میں حکومت سازی پر غور بھارتی حکام نے میرواعظ عمر فاروق کو ایک بار پھر گھر میں نظر بند کردیا لبنانی حکومت فوج کو اسرائیلی دباؤ میں لانے کی کوشش کر رہی ہے: حزب اللہ انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا زلزلہ، سونامی کا خطرہ ٹل گیا، 20 افراد جاں بحق وزیراعظم کی سیلاب متاثرین کو ہر ممکن امداد فراہم کرنے کی ہدایت آسمان کی طرف دیکھ رہا ہوں، بے گناہ لوگ جیلوں میں قید ہیں: شیخ رشید امریکا ایران مذاکرات میں ڈیڈ لاک، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

گرفتاری کا خدشہ، اسرائیلی وزیر بن گویر نے امریکہ کا دورہ منسوخ کر دیا

Web Desk

5 July 2026

اسرائیل کے انتہائی دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے متنازع وزیر برائے قومی سلامتی، اتامار بن گویر نے گرفتاری اور قانونی کارروائی کے خدشے کے پیشِ نظر اپنا دورۂ امریکہ منسوخ کر دیا ہے۔

اسرائیلی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، بن گویر کو اقوامِ متحدہ کی پولیسنگ کانفرنس میں شرکت کے لیے نیویارک جانا تھا، تاہم انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں نے ان کی آمد پر بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر رکھا تھا۔

انسانی حقوق کی ان تنظیموں نے امریکی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ فلسطینیوں پر مظالم اور جنگی جرائم کے تناظر میں بن گویر کے خلاف فوری تحقیقات شروع کی جائیں اور انہیں گرفتار کیا جائے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، احتجاج اور گرفتاری کے اسی شدید دباؤ کے باعث بن گویر حالیہ دنوں میں دو بار اپنا دورۂ امریکہ منسوخ کرنے پر مجبور ہو چکے ہیں۔