LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
حکومت بجلی بلوں، پٹرولیم لیوی کے ذریعے عوام پر مسلسل بوجھ ڈال رہی ہے: حافظ نعیم الرحمان بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک آزاد کشمیر الیکشن میں تاریخی اور بھیانک دھاندلی ہوئی, سابق وزیراعظم فلسطین پر اسرائیلی قبضے تک مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن ممکن نہیں: پاکستان واشنگٹن میں نیتن یاہو کیخلاف احتجاج، اسرائیلی وزیراعظم کی گرفتاری کا مطالبہ شرپسند عناصر کو کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی: ترجمان آزاد کشمیر پولیس قومی و صوبائی اسمبلیوں میں اقلیتی نشستیں بڑھانے کیلئے درخواست دائر ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم آبنائے ہرمز کے انتظام پر صرف ایران اور عمان کا حق ہے: سینئر ایرانی عہدیدار عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 2 ڈالرز سے زائد اضافہ مون سون کے نئے سپیل کی انٹری، لاہور سمیت جڑواں شہروں میں بادل برس پڑے پنجاب بھر سے غیر قانونی مقیم غیر ملکی باشندوں کے انخلا کا عمل جاری جاپان میں 7.1 شدت کے زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد 13 ہوگئی، متعدد لاپتہ

مقبوضہ بیت المقدس میں ریسکیوآپریشن کے دوران اسرائیلی بلیک ہاک ہیلی کاپٹر تباہ

Web Desk

16 January 2026

حکام کے مطابق واقعہ ایک خراب بلیک ہاک ہیلی کاپٹر کو منتقل کرنے کے دوران پیش آیا۔۔ ہیلی کاپٹر اسرائیلی بستی گوش عتصیون کے قریب ایک رہائشی علاقے کے کے قریب گرا۔ آیا لیکن واقعے کے وقت وہاں کوئی شہری موجود نہیں تھا۔حکام کے مطابق خراب ہیلی کاپٹر کوزمینی راستے سے منتقل کرنا ممکن نہیں تھا۔اس مقصد کے لیے اسرائیلی فضائیہ نے ایک ٹرانسپورٹ ہیلی کاپٹر، سی اسٹیلین، کو استعمال کیا تاہم اس منتقلی کے دوران بلیک ہاک کو تھامنے والے حفاظتی آلات نے کام کرنا چھوڑ دیا جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر زمین پر جاگرا۔