LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
نیویارک کے مشہور ساحلی علاقے کونی آئی لینڈ میں فائرنگ، 4 بچوں سمیت 8 افراد زخمی اسرائیل کی سفاکیت کم نہ ہوئی، ڈرون حملے میں مزید 2 فلسطینی شہید، متعدد زخمی یورپ میں شدید گرمی کی لہر برقرار، اموات 4 ہزار سے تجاوز کر گئیں اسرائیلی فوج کے سربراہ کا لبنان میں فیصلہ کن کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد مشکل ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں، باقر قالیباف ٹرمپ نے کہا وٹکوف، جیرڈ کشنر دوبارہ ماسکو آنے کیلئے تیار ہیں: ترجمان کریملن صدر ٹرمپ انقرہ میں نیٹو ممالک کے اجلاس میں شرکت کریں گے، وائٹ ہاؤس اوپیک پلس ممالک کا اگست کیلئے تیل کی پیداوار بڑھانے کا فیصلہ امریکی نیوی نے بحیرہ عرب میں لاپتہ اہلکار کی تلاش روک دی گروپ کیپٹن کو شہید کرنے والا ملزم سعد 9 گھنٹوں میں گرفتار کر لیا: آئی جی اسلام آباد وفاقی وزیر احسن اقبال کا دورہ امریکہ: ہیلتھ کیئر اور معاشی ترقی کے لیے سمندر پار پاکستانیوں کو شراکت داری کی دعوت، ٹیلی میڈیسن ماڈل کی تجویز فلسطینی علاقوں پر قبضہ ختم ہونے تک اسرائیل سے تعلقات بحال نہیں ہو سکتے، مصر یمنی فورسز اور حوثیوں کے درمیان جھڑپوں میں 65 اموات کی تصدیق شہید رہبراعلیٰ کے خون کا بدلہ ضرور لیں گے، مشیر ایرانی سپریم لیڈر پشاور: چینی باشندوں کی حفاظت کےلئے فول پروف نظام قائم

ایران اسرائیل پر حملہ کرکے بڑی غلطی کرے گا: اسرائیلی وزیر دفاع

Web Desk

27 June 2026

اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے ایران کو سخت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران نے اسرائیل پر حملہ کرنے کی کوشش کی تو یہ اس کی ایک بہت بڑی غلطی ہوگی۔

وزیر دفاع نے کہا کہ ایرانی پاسداران انقلاب (IRGC) کے کمانڈرز کی جانب سے مسلسل دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ انہوں نے واضح الفاظ میں عزم ظاہر کیا کہ آبنائے ہرمز کی موجودہ صورتحال ہو یا ایران کے ممکنہ حملے، کوئی بھی چیز اسرائیل کو پیچھے ہٹنے پر مجبور نہیں کر سکتی اور اسرائیلی فوج اپنا ہدف اور کام ہر حال میں مکمل کرے گی۔