غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری، حماس رہنما سمیت مزید 12فلسطینی شہید
Web Desk
16 January 2026
میڈیارپورٹس کے اسرائیلی حملے میں حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے سینئر رہنما محمد الحولی کو شہید کردیاگیا۔حماس نے اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کارروائی جنگ بندی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ حملے اس بات کا ثبوت ہیں کہ اسرائیل معاہدے کی پاسداری نہیں کر رہا ، بلکہ اسے کمزور کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ اکتوبر سے نافذ جنگ بندی کے بعد سے اب تک چارسوسے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں ۔اسرائیل نے غزہ کے نصف سے زیادہ علاقے میں عمارتیں مسمار کرکے لوگوں کو بے گھر کر دیا ہے ، بیس لاکھ سے زائد افراد عارضی پناہ گاہوں یا تباہ شدہ عمارتوں میں رہنے پر مجبور ہیں ۔زارتِ صحت کے مطابق اکتوبر 2023 میں اسرائیل کی نسل کش جنگ شروع ہونے کے بعد سے کم از کم 71 ہزار 455 فلسطینی شہید کیے جاچکے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
دنیا کے بڑے کنٹینر بردار جہازوں میں شامل ایم ایس سی مرجام کراچی پورٹ پہنچ گیا
28 July 2026
جاپان میں 7.1 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری
28 July 2026
پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی میں ترامیم منظور، پٹرولیم مصنوعات کے سٹریٹیجک ریزروز بڑھانے کی ہدایت
28 July 2026
کویت کے وزیر خارجہ آج 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے
28 July 2026
نیتن یاہو امریکا پہنچ گئے، ٹرمپ سے ملاقات میں ایران جنگ پر تبادلہ خیال متوقع
28 July 2026
عمران خان رہائی فورس کیس: آئینی عدالت کا فریقین کو جواب جمع کرانے کیلئے مہلت
28 July 2026
اقوام متحدہ میں سربراہ انسانی حقوق کا اسرائیل سے لبنان پر قبضہ ختم کرنے کا مطالبہ
28 July 2026
پنجاب کے دریاؤں میں سیلابی صورتحال بہتر، پانی کا بہاؤ معمول پر آگیا
28 July 2026