LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکی فضائی حدود دوبارہ کھول دی گئیں، ملک گیر گراؤنڈ اسٹاپ ختم لاس اینجلس ایئرپورٹ (LAX) پر پروازوں کی منسوخی اور تاخیر کے اعلانات کا سلسلہ جاری، ہزاروں مسافر فرش پر بیٹھنے پر مجبور امریکا میں ملک گیر فضائی تعطل: ڈونلڈ ٹرمپ کو لمحہ بہ لمحہ بریفنگ جاری واشنگٹن کی فضاؤں میں غیر معمولی سناٹا چھا گیا: ریگن نیشنل ایئرپورٹ پر طیارے رن وے سے واپس گیٹس پر لوٹنے لگے امریکا میں تمام پروازیں معطل ہونے سے 15 لاکھ مسافر متاثر: ’یہ معمول کی تاخیر سے کہیں بڑھ کر سنگین صورتحال برطانیہ میں امریکی فوجی اڈے کے اوپر ڈرونز کی پروازیں، سکیورٹی اہلکار حرکت میں آگئے امریکا کے ایئرپورٹس پر مسافروں کا رش، طیاروں کی پارکنگ کیلئے جگہ کم پڑنے لگی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کا امریکا بھر میں گراؤنڈ سٹاپ کا اعلان 28ویں آئینی ترمیم کا مسودہ ابھی تک میرے پاس نہیں آیا: سپیکر قومی اسمبلی کراچی بندرگاہ پر موجود 6 بھارتی شہریوں کو قونصلر رسائی فراہم کی جائے گی ایس سی او، ای سی او اجلاسوں بارے متعلقہ ادارے مؤثر ہم آہنگی یقینی بنائیں: اسحاق ڈار پنجاب اسمبلی کا 47 واں اجلاس 16 نومبر کو طلب کر لیا گیا سیاسی سرگرمیاں تیز، بلاول بھٹو اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع ریکوڈک منصوبہ پاکستان کے معاشی مستقبل کیلئے کلیدی اہمیت رکھتا ہے: وزیراعظم امریکا غیر قانونی کارروائیاں بند، جنگی نقصانات کا ہرجانہ ادا کرے: عباس عراقچی

27 ستمبر کے مارچ کے پیش نظر وفاقی پولیس کو جدید نیٹ لانچر فراہم

Web Desk

24 September 2026

پاکستان تحریک انصاف (PTI) کی جانب سے 27 ستمبر کو متوقع احتجاجی مارچ کے پیشِ نظر وفاقی حکومت اور اسلام آباد پولیس نے مظاہرین اور قانون شکن عناصر سے نمٹنے کے لیے وفاقی پولیس کو جدید ‘نیٹ لانچر’ (Net Launchers) فراہم کر دیے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق، اسلام آباد پولیس اپنے انتظامی کیریئر میں پہلی بار پی ٹی آئی کے احتجاجی مظاہروں کے دوران اس جدید تکنیکی ہتھیار کا استعمال کرنے جا رہی ہے تاکہ ہنگامی اور کشیدہ صورتِ حال پر فوری قابو پایا جا سکے۔

پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ نیٹ لانچر جدید گنوں کی مدد سے انتہائی برق رفتاری کے ساتھ مظاہرین کی جانب فائر کیا جائے گا جس سے ہنگامہ آرائی، شدید مزاحمت اور سرکاری و عوامی املاک کو نقصان پہنچانے والے افراد کو موقع پر ہی جکڑ کر گرفتار کرنا آسان ہو جائے گا۔ وفاقی پولیس انتظامیہ کا موقف ہے کہ یہ تکنیکی اقدام مشکل حالات میں پرتشدد عناصر کو قابو کرنے، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تحفظ اور شہر میں امن و امان کی بحالی کے لیے انتہائی موثر اور مددگار ثابت ہوگا۔