اسلام آباد پولیس نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو گرفتار کر لیا
Web Desk
23 January 2026
اسلام آباد پولیس نے وکلا ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو سرینہ چوک کے قریب گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دونوں وکلا اسلام آباد ہائیکورٹ بار کی وین میں سوار تھے جب انہیں حراست میں لیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ گزشتہ تین روز سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں موجود تھے۔ آج جب وہ ڈسٹرکٹ کورٹس میں پیشی کے لیے ہائیکورٹ سے باہر نکلے تو پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے انہیں گرفتار کر لیا۔
گرفتاری کے بعد وکلا برادری میں تشویش پائی جا رہی ہے جبکہ قانونی حلقوں کی جانب سے واقعے کی تفصیلات جاننے کی کوششیں جاری ہیں۔ پولیس حکام کی جانب سے تاحال گرفتاری کی وجوہات سے متعلق کوئی باضابطہ مؤقف سامنے نہیں آیا۔
متعلقہ عنوانات
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان
22 November 2026
مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا
22 November 2026
خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا
22 November 2026
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026