اشتیاق احمد خان جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے ممبر تعینات
Web Desk
7 July 2026
اسلام آباد بار کونسل کے معروف وکیل اشتیاق احمد خان کو جوڈیشل کمیشن آف پاکستان (JCP) کا ممبر تعینات کر دیا گیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، اشتیاق احمد خان جوڈیشل کمیشن آف پاکستان میں اسلام آباد بار کونسل کی نمائندگی کریں گے۔ وہ کمیشن کے رکن کی حیثیت سے اسلام آباد ہائی کورٹ (IHC) میں ججز کی تعیناتی اور دیگر انتظامی امور سے متعلقہ اہم اجلاسوں میں شرکت اور فیصلہ سازی کا حصہ بنیں گے۔
متعلقہ عنوانات
وفاقی وزیرِ خزانہ کا بڑا اقدام؛ اسٹیٹ بینک کی سربراہی میں ‘ایس ایم ای فنانس ٹاسک فورس’ قائم
7 July 2026
علیمہ خان کیس میں نیا قانونی موڑ؛ پراسیکیوشن کا دفاعی گواہ پر بڑا اعتراض،سماعت 9 جولائی تک ملتوی کر دی
7 July 2026
کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، بی ایل اے کے 2 دہشت گرد گرفتار
7 July 2026
حکومت پیٹرول پر لیوی کا بھتہ وصول کر رہی ہے، قیمت 225 روپے ہونی چاہیے؛ حافظ نعیم الرحمن
7 July 2026
نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت اہم سفارتی اجلاس؛ کثیرالجہتی عالمی فورمز پر ملکی مؤقف مضبوط بنانے کی ہدایات
7 July 2026
اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کیس؛ الیکشن کمیشن کا چیف کمشنر کو سمری فالو کرنے کا حکم، وفاقی حکومت کو 2 ہفتوں کی مہلت
7 July 2026
ملکی برآمدات میں اضافے کے لیے ایس ایم ایز کو قرضوں کی فراہمی آسان بنائی جائے؛ وزیرِ اعظم
7 July 2026
معیشت مضبوط استحکام کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے، جی ڈی پی 3.7 فیصد ریکارڈ؛ وزیرِ خزانہ
7 July 2026