اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کا رابطہ، خطے میں امن و استحکام پر اتفاق
Web Desk
26 July 2026
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا اور پاکستان و سعودی عرب کے مابین قائم دیرینہ برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور باہمی تعاون کو فروغ دینے کی توثیق کی۔
اس موقع پر دونوں وزرائے خارجہ نے سفارتی روابط کے مسلسل قیام کی اہمیت پر زور دیا اور خطے میں پائیدار امن، استحکام اور باہمی تعاون کو آگے بڑھانے کے لیے اپنے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اور قطرموجودہ کشیدگی کم کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں: اسماعیل بقائی
17 August 2026
قتل کے مقدمے میں دیت کی رقم کے تعین کا معاملہ، سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا
17 August 2026
عمران خان کی صحت اور جیل ملاقاتوں کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
17 August 2026
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل، پولنگ ڈے کا فیصلہ 20 اگست کو متوقع
17 August 2026
لیبیا کشتی حادثہ: جج کی ملزم کی ضمانت کی درخواست پر سماعت سے معذرت
17 August 2026
پٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا دوسرے روز میں داخل
17 August 2026
پشاور ہائیکورٹ کے 4 مستقل ہونے والے ججز نے حلف اٹھا لیا
17 August 2026
اسلامک یونیورسٹی کے تین نائب صدور کی تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
17 August 2026