اسحاق ڈار کی کرغز صدر سے ملاقات، ایس سی او رکن ممالک کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور
Web Desk
24 July 2026
نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے ہمراہ کرغزستان کے صدر سے ملاقات کی، جس میں علاقائی و عالمی پیش رفت پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے صدر اور وزیرِ اعظم پاکستان کی جانب سے نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا اور ایس سی او وزرائے خارجہ کونسل اجلاس کے دوران پرتپاک مہمان نوازی پر کرغز صدر کا شکریہ ادا کیا۔ اسحاق ڈار نے زور دیا کہ 2026–27 کے لیے پاکستان کی جانب سے ایس سی او کی چیئرمین شپ سنبھالنے کی تیاریوں کے تناظر میں تمام رکن ممالک کے درمیان مسلسل تعاون اور اشتراکِ عمل نہایت اہمیت کا حامل ہے۔
متعلقہ عنوانات
وزیراعظم شہباز شریف نے گوگل کے پاکستان آفس کا افتتاح کر دیا
18 August 2026
سپریم کورٹ کا بانی کے علاج سے متعلق تحریری فیصلہ جاری، میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم
18 August 2026
ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کو ’نیا امریکی علاقہ‘ قرار دے دیا، ایران کا شدید ردعمل
18 August 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، کاروبار کا منفی رجحان رہا
18 August 2026
پاکستان اور روس کے درمیان کلیدی شعبوں میں تعاون اور رابطے جاری رکھنے پر اتفاق
18 August 2026
سپریم کورٹ کا فیصلہ شاندار اور تاریخی، سیاسی بے چینی ختم ہوگی: شیخ رشید
18 August 2026
عدالتی حکم پر مکمل عمل، بانی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے: پی ٹی آئی
18 August 2026
اسرائیل اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کو سبوتاژ کر رہا ہے: عباس عراقچی
18 August 2026