امریکی بحری ناکابندی کے باوجود ایرانی ٹینکر 20 لاکھ بیرل تیل لے کر چین پہنچ گیا
Web Desk
1 November 2026
امریکی بحری ناکابندی اور شدید کشیدگی کے باوجود 20 لاکھ بیرل خام تیل سے لدا ایرانی آئل ٹینکر ساڑھے تین ماہ کے طویل بحری سفر کے بعد چین کی بندرگاہ پر پہنچ گیا ہے۔ ٹینکر ٹریکر کمپنی کی جانب سے جاری کردہ سیٹلائٹ تصاویر نے ایرانی ٹینکر کے چینی بندرگاہ پر لنگرانداز ہونے کی باضابطہ تصدیق کی ہے۔ ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکہ کی جانب سے 14 جولائی سے عائد کی جانے والی بحری ناکابندی کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ خام تیل سے بھرا کوئی ایرانی جہاز کامیابی کے ساتھ چین پہنچنے میں کامیاب ہوا ہے۔
متعلقہ عنوانات
شرجیل میمن نے متحدہ کی سڑکیں بند کرنے کی دھمکیا ں دہشتگردانہ عمل قرار دیدیں
1 November 2026
روس کا 24 گھنٹوں میں 1175 یوکرینی فوجی ہلاک یا زخمی، 391 ڈرونز تباہ کرنے کا دعویٰ
1 November 2026
امریکا ایران جنگ کے خاتمے کیلئے دوحہ میں مذاکرات جاری، ایرانی وفد بھی موجود
1 November 2026
آبنائے ہرمز میں پاکستان آنے والے ایل این جی جہاز ’ال مایدا‘ پر حملہ، جہاز کو نقصان لیکن عملہ محفوظ
1 November 2026
پاکستان کا امریکی وزیر خارجہ کے بیان کا خیرمقدم، دہشتگردوں کیخلاف اقدامات کا مطالبہ
1 November 2026
افغان طالبان نے دہشتگردی کی حمایت بند نہ کی تو سنگین قیمت چکانا پڑے گی: ترجمان پاک فوج
1 November 2026
ایران نے برطانوی بحریہ اور فضائیہ کو دہشت گرد تنظیمیں قرار دے دیا
1 November 2026
نئی جنگ ہوئی تو تنازع مغربی ایشیا تک محدود نہیں رہے گا، ایرانی فوج کی وارننگ
1 November 2026