LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن 12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی استنبول: ساتویں عالمی ویمن سمٹ، اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں پاکستانی وفد کی شرکت پاکستان 23 سے 26 نومبر تک اسلام آباد میں نیوکلیئر سیکیورٹی نیٹ ورک کے 15ویں سالانہ اجلاس کی میزبانی کرے گا پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے اراکینِ قومی اسمبلی کا اسلام آباد میں اہم اجلاس نئے صوبوں کا قیام ملک کی ترقی اور سلامتی کیلئے ناگزیر ہے: مصطفیٰ کمال محسن نقوی کا نادرا سنٹر پیکو روڈ کا دورہ، مسائل کے حل کیلیے موقع پر ہی احکامات جاری سرکاری قرضوں میں ایک سال کے دوران 6 ہزار 200 ارب روپے کا بھاری اضافہ ایران اور روس کے درمیان جوہری تعاون جاری رہے گا: روسی عہدیدار

امریکی حکومت تباہ، ایران کی 7 شرائط کے سامنے ہتھیار ڈالنے کا وقت آ گیا: محسن رضائی

Web Desk

10 November 2026

ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکرٹری میجر جنرل محسن رضائی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ نے امریکی حکومت کو تباہ کر دیا ہے اور واشنگٹن ایک مایوس جواری کی طرح ہاتھ پاؤں مار رہا ہے۔ انہوں نے امریکہ پر زور دیا کہ وہ فرضی مذاکرات سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلانا بند کرے، مشرقِ وسطیٰ کے نئے علاقائی نظام کو تسلیم کرے اور وقت کا تقاضا ہے کہ ایران کی پیش کردہ 7 شرائط قبول کرے۔ دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی سے ملاقات کے بعد دعویٰ کیا کہ ایران کے خلاف جنگ عملی طور پر ختم ہو چکی ہے۔ ٹرمپ کے مطابق اس وقت مزید فوجی کارروائی کی ضرورت نہیں اور امریکہ خطے میں موجودہ صورتحال (Status Quo) برقرار رکھنے کا خواہا ہے، تاہم اگر ضرورت پڑی تو امریکہ دوبارہ فوجی کارروائی کرنے کا مکمل آپشن رکھتا ہے۔