اسحاق ڈار اور ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی امور پر تبادلۂ خیال
Web Desk
24 January 2026
اسلام آباد: ایران نے اقوامِ متحدہ انسانی حقوق کونسل جنیوا میں ایران سے متعلق قرارداد پر پاکستان کی مضبوط حمایت، ووٹنگ کے مطالبے اور قرارداد کے خلاف ووٹ دینے پر شکریہ ادا کیا ہے۔
دفترِ خارجہ کے ترجمان کے مطابق نائب وزیرِاعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کو دبئی میں قیام کے دوران ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے فون کیا۔ دونوں رہنمائوں کے درمیان موجودہ علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال ہوا۔
ترجمان کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دبئی میں اپنے قیام کے دوران اتصالات کی انتظامیہ سمیت مختلف سرکاری ملاقاتیں بھی کریں گے تاکہ دوطرفہ تعلقات اور بین الاقوامی امور پر بات چیت کی جا سکے۔
متعلقہ عنوانات
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان
22 November 2026
مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا
22 November 2026
خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا
22 November 2026
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026