علم اور اخلاق جارح دشمن کا ہاتھ کاٹ سکتے ہیں، ایرانی سپریم لیڈر
Web Desk
23 September 2026
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے تاکید کی ہے کہ علم، حکمت، سائنس اور اخلاقی قدروں سے آراستہ قومیں جارح دشمن کا ہاتھ کاٹنے اور کسی بھی بیرونی مسلط کردہ خطرے کو ناکام بنانے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہیں۔ اپنے ایک بیان میں ایرانی سپریم لیڈر نے ملک کی خود مختاری اور یکجہتی کے دفاع کے لیے سائنسی ترقی، تعلیمی بالادستی اور اخلاقی خود سازی کی کلیدی اہمیت پر زور دیا۔
آیت اللہ علی خامنہ ای کا کہنا تھا کہ جدید ترین سائنسی و تعلیمی میدان میں پیش رفت، اعلیٰ اخلاقی معیار، اور مضبوط سیاسی و مذہبی بصیرت ہی وہ حقیقی اور بنیادی طاقتیں ہیں جن کے ذریعے استکباری قوتوں اور خطے و ملک پر نظریں جمائے جارحانہ عزائم رکھنے والے دشمنوں کو مؤثر جواب دیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ محض عسکری یا مادّی نظام ہی نہیں بلکہ علم اور اخلاقیات پر مبنی معاشرہ ہی پائیدار دفاع اور ملکی ترقی کی ضمانت بن سکتا ہے۔
متعلقہ عنوانات
آبنائے ہرمز میں جہازوں کیلئے نئی پابندی، خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ مقرر
23 September 2026
مسلسل اصلاحات اور مضبوط ذخائرپاکستان کے معاشی منظر نامےکو سہارا دے رہے ہیں: اے ڈی بی
23 September 2026
او آئی سی مسئلہ کشمیر کو عالمی ایجنڈے پر سرفہرست رکھے: اسحاق ڈار
23 September 2026
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بالاتر ایک اتحاد، 96 واں سعودی قومی دن
23 September 2026
پی ٹی آئی لانگ مارچ: پنجاب حکومت کی فوج و رینجرز کی تعیناتی کی درخواست
23 September 2026
پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات کے نتائج جاری
23 September 2026
ایران نے اپنا مؤقف اور شرائط امریکا تک پہنچا دیں: اسماعیل بقائی
23 September 2026
سعودی قومی دن پر صدرِ مملکت اور وزیر اعظم کی شاہ سلمان اور محمد بن سلمان کو مبارکباد
23 September 2026