9/11 انہی لوگوں نے کیا جن کو امریکا نے ہتھیار فراہم کیے تھے: اسماعیل بقائی
Web Desk
12 September 2026
ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکی وزیرِ دفاع (سکریٹری آف ڈیفنس) پیٹ ہیگسیتھ کے حالیہ بیان پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ 11 ستمبر (نائن الیون) کے حملے انہی عناصر نے کیے تھے جنہیں خود امریکہ نے مسلح اور منظم کیا تھا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ امریکی وزیرِ دفاع کا بیان بنیادی تضادات سے بھرپور ہے، اور جارحیت و بزدلانہ قتلِ عام میں ملوث ملک کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ دیگر آزاد ممالک کے دفاعی اقدامات کے جائز یا ناجائز ہونے پر سوال اٹھائے۔
اسماعیل بقائی نے کہا کہ نائن الیون کے بعد امریکہ کی نام نہاد ’دہشت گردی کے خلاف جنگ‘ نے افغانستان اور عراق میں بے پناہ تباہی مچائی، اور اب نائن الیون کو ایران کے خلاف جنگ کے جواز کے طور پر پیش کرنا انتہائی مضحکہ خیز ہے۔ انہوں نے امریکہ کو ایرانی حکام، شہریوں، خواتین اور بچوں کے قتل کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے زور دیا کہ ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی جنگ غیر قانونی ہو گی اور اسے دہشت گردی کے خلاف کارروائی کا نام نہیں دیا جا سکتا، کیونکہ دہشت گردی کا دعویٰ کسی بھی ملک کو عام شہریوں کو نشانہ بنانے کا جواز فراہم نہیں کرت
متعلقہ عنوانات
امریکا محاصرہ اور جارحیت ختم کرے تو آبنائے ہرمز کھول دیں گے: مسعود پزشکیان
12 September 2026
ناروے کے بادشاہ کی آخری رسومات کے دو دن بعد شہزادی بھی چل بسیں
12 September 2026
14 ستمبر سے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر بین الاقوامی سفر کی اجازت نہیں ہوگی
12 September 2026
پیٹرولیم مہنگائی پر ٹرانسپورٹرز کا کرائے 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان
12 September 2026
سندھ میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ پر شرجیل میمن برس پڑے
12 September 2026
سندھ میں کوئی بھی صوبے کی تقسیم کے حق میں نہیں، عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا: مراد علی شاہ
12 September 2026
نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی نے نئے صوبے اور انتظامی یونٹس کا قیام ناگزیر قرار دیدیا
12 September 2026
سعودی عرب پر ڈرون حملے ، عراقی وزیراعظم نے اعلیٰ فوجی کمانڈر کو برطرف کر دیا
12 September 2026