عباس عراقچی کا 70 سے زائد ممالک کے نمائندوں کی ایران آمد پر اظہارِ مسرت
Web Desk
4 July 2026
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ وہ اس بات پر انتہائی خوش ہیں کہ دنیا کے 70 سے زائد ممالک کے اعلیٰ سطح کے نمائندوں نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی الوداعی تقریبات اور آخری رسومات میں شرکت کر کے انہیں شاندار خراجِ عقیدت پیش کیا۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری کردہ اپنے ایک خصوصی بیان میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ یہ تاریخی یادگاری تقریب دوست عرب ممالک کے نمائندوں اور وفود کی بھرپور شرکت سے مزید اہمیت اختیار کر گئی ہے۔
عباس عراقچی نے دنیا بھر سے آنے والے مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اپنے پیغام میں مزید کہا کہ دوست ممالک کا اس غم کے موقع پر اکٹھے ہونا خطے کے ممالک کے مشترکہ تعلقات اور سفارتی تاریخ میں ہمیشہ ایک سنہری باب کے طور پر یاد رکھا جائے گا
متعلقہ عنوانات
تیل کی قیمتیں کم رکھنا امریکا کی پہلی ، ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنا دوسری ترجیح ہے: جے ڈی وینس
15 August 2026
انڈونیشیا میں زلزلے سے جانی نقصان پر وزیراعظم کا اظہار افسوس
15 August 2026
آزاد کشمیر الیکشن: نتائج کو’’فارم 47 پلس‘‘ کے نام سے یاد رکھا جائیگا: شرجیل میمن
15 August 2026
نیویارک کی تاریخی پاکستان ڈے پریڈ 42ویں سال میں داخل، بلال سعید پہلی بار میڈیسن ایونیو پر سر بکھیریں گے
15 August 2026
شور پرود کے پہاڑی سلسلے میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن،10 دہشت گرد ہلاک
15 August 2026
آزاد کشمیر میں عوام نے انتشار اور تشدد کی سیاست کو مسترد کر دیا: مریم نواز
15 August 2026
دنیا کے کسی معاشرے نے خواتین کو محکوم رکھ کر ترقی نہیں کی: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
15 August 2026
مخالفین کیساتھ ہمیشہ اچھا سلوک کیا، امید نہیں تھی کہ پیپلزپارٹی کی طرف سے شکایت کا موقع ملے گا: نوازشریف
15 August 2026