LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا اور ایران کا 60 روزہ جنگ بندی میں توسیع پر اتفاق مغرب ممالک نے روسی تجارتی جہاز قبضے میں لئے تو بھرپور جواب دیں گے: پوتن مال روڈ واقعہ اس بات کا اشارہ ہے کہ 27 ستمبر کو بھی ایسا ہی ہوسکتا ہے، طلال چوہدری پاکستان، بیلاروس کا اقتصادی و تجارتی تعاون نئی سطح پر لے جانے پر اتفاق امریکی فوج ہماری توقع سے کہیں زیادہ کمزور نکلی: مشیر ایرانی کمانڈر کا بڑا دعویٰ اسحاق ڈار کی حوثیوں کے حملے میں 3 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق مکہ معاہدہ خالصتاً دفاعی نوعیت کا ہے، باب المندب میں تجارتی جہاز پر حوثی حملہ قابلِ مذمت: ترجمان دفتر خارجہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی قیادت سے اہم ملاقات، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا خصوصی پیغام پہنچا دیا نوجوان پاکستان کا انمول سرمایہ اور روشن مستقبل کے معمار ہیں: صدر، وزیراعظم ٹرمپ نے امریکا کو ایک غیر ضروری اور خطرناک جنگ میں جھونک دیا: چک شومر آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل میں تیزی آ گئی: امریکی حکام کا دعویٰ بلوچستان کے اضلاع ژوب اور چمن میں 4.8 شدت زلزلے کے جھٹکے ایران کے حوالے سے صورتحال بہتر، امریکا کا آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول ہے: ٹرمپ چین کا بھارت کے غیر قانونی قائم کردہ ’’اروناچل پردیش‘‘ کو تسلیم کرنے سے انکار سہ فریقی سکیورٹی معاہدہ آسٹریلیا کو مزید غیر محفوظ بنا دے گا: سابق وزیراعظم میلکم ٹرن

ایران کے مختلف شہروں میں دھماکوں کی آوازیں

Web Desk

12 July 2026

ایران کے سرکاری ٹی وی نے رپورٹ کیا ہے کہ جنوبی ایران کے اہم ساحلی شہر چابہار کے قریب زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں، جس سے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی ‘مہر’ کے مطابق، خلیج فارس میں واقع تزویراتی اہمیت کے حامل جزیرہ قشم، بوشہر اور عسلویہ میں بھی یکے بعد دیگرے دھماکوں کی شدید آوازیں سنی گئیں۔ ان دھماکوں کے بعد سیکورٹی فورسز کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ تاہم، ایرانی حکام کی جانب سے فوری طور پر ان دھماکوں کی اصل نوعیت، دقیق مقامات یا ان کے نتیجے میں ہونے والے ممکنہ جانی و مالی نقصانات سے متعلق کوئی باضابطہ یا سرکاری تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں اور صورتحال پر گہری نظر رکھی جا رہی ہے۔