ایران نے اقوام متحدہ سے امریکا کے احتساب کا مطالبہ کر دیا
Web Desk
11 July 2026
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے امریکا پر بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ واشنگٹن کو اس کے اقدامات پر جوابدہ ٹھہرائے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی مندوب نے واضح کیا کہ امریکا اپنے تمام غیر قانونی اقدامات کے قانونی اور سیاسی نتائج کا مکمل طور پر بین الاقوامی ذمہ دار ہے۔ امیر سعید ایروانی نے سلامتی کونسل پر زور دیا کہ اقوام متحدہ کو امریکا کی غیر قانونی جارحیت روکنے کے لیے فوری، مؤثر اور فیصلہ کن اقدامات کرنے چاہئیں، اور اس بات کو یقینی بنانا چاہیے کہ امریکا اپنی تمام بین الاقوامی ذمہ داریوں اور وعدوں کی مکمل پاسداری کرے۔
متعلقہ عنوانات
انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا زلزلہ، سونامی کا خطرہ ٹل گیا، 20 افراد جاں بحق
15 August 2026
وزیراعظم کی سیلاب متاثرین کو ہر ممکن امداد فراہم کرنے کی ہدایت
15 August 2026
آسمان کی طرف دیکھ رہا ہوں، بے گناہ لوگ جیلوں میں قید ہیں: شیخ رشید
15 August 2026
امریکا ایران مذاکرات میں ڈیڈ لاک، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
15 August 2026
صدر ٹرمپ نے مذاقاً آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دیا: وائٹ ہاؤس
15 August 2026
ناگا عوام بھی 14 اگست کو یومِ آزادی سمجھتے ہیں: ناگا خاتون
15 August 2026
آزاد کشمیر الیکشن: باغ کے دو حلقوں کے 23 پولنگ سٹیشنوں پر ری پولنگ کا آغاز
15 August 2026
سابق فوجی افسران و جوانوں کا تجربہ و رہنمائی ادارہ جاتی اثاثہ ہے: فیلڈ مارشل
15 August 2026