LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
قیصر احمد شیخ کی نٹالی بیکر سے ملاقات، پاک امریکا اقتصادی و تجارتی تعاون بڑھانے پر زور امریکی ایوان نمائندگان نے ایران اور روس پر پابندیوں کا بل منظور کرلیا عراقچی کا ترک ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال دفتر خارجہ میں دستاویزات کی تصدیق کی رپورٹ، ڈی جی آڈٹ عہدے سے ہٹا دیئے گئے ادویات کنٹینرز روکنے کی خبر پر محسن نقوی کا نوٹس، فوری ریلیز کا حکم چین کے ساتھ مذاکرات کامیاب، آج کے فیصلے خطے کے مستقبل کا تعین کرینگے: عراقچی نئی کفایت شعاری مہم، سرکاری فیول میں 50 فیصد کٹوتی، غیرملکی دوروں، خریداری پر پابندی پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کو حراست میں لے لیا گیا پنجاب نے کسی کا حق نہیں کھایا، اپنے حصے سے دوسروں کو دیا: وزیراعلیٰ مریم نواز تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کا سربراہی اجلاس کل اسلام آباد میں طلب، لانگ مارچ پر مشاورت ہو گی اقوام متحدہ کی تحقیقات، ایران میں امریکی حملوں پر جنگی جرائم کے شواہد کا دعویٰ کردیا 27ستمبر کو پی ٹی آئی اسلام آباد نہیں پہنچے گی، بانی کی رہائی سزا پوری ہونے کے بعد ممکن ہے: فیصل کریم کنڈی پارلیمنٹ ہاؤس: اپوزیشن چیمبر میں علامہ ناصر عباس اور محمود خان اچکزئی کی ملاقات، آئین تحفظ اجلاس پر اہم مشاورت وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی روسی افواج کے یوکرین کی دفاعی صنعت اور توانائی تنصیبات پر بڑے حملے

ادویات کنٹینرز روکنے کی خبر پر محسن نقوی کا نوٹس، فوری ریلیز کا حکم

Web Desk

17 September 2026

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں ادویات سے بھرے کنٹینرز اور گاڑیوں کو پولیس کی جانب سے تحویل میں لیے جانے اور روکے جانے کے حوالے سے نیوز چینلز پر نشر ہونے والی خبروں کا فوری نوٹس لے لیا ہے۔ خبر سامنے آتے ہی وزیرِ داخلہ نے آئی جی اسلام آباد پولیس اور چیف کمشنر اسلام آباد سے ہنگامی رابطہ کیا اور تحویل میں لیے گئے ادویات کے تمام کنٹینرز کو فوری طور پر ریلیز کرنے کے سخت احکامات جاری کر دیے۔

محسن نقوی نے انتظامیہ کو واضح ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ لائف سیونگ ڈرگز اور میڈیسن کے کنٹینرز و گاڑیوں کو کسی بھی صورت اور کسی بھی وجہ سے نہ روکا جائے، کیونکہ اس سے ہسپتالوں اور مریضوں کے لیے شدید مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں۔ انہوں نے متعلقہ پولیس اور انتظامی حکام کو ہدایت کی کہ ان احکامات اور ہدایات پر من و عنوفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا ادویات سے بھرے کنٹینرز کو تحویل میں لینے کی خبروں پر فوری ایکشن اور انہیں بلا تاخیر آزاد کرنے کی ہدایت ایک نہایت ذمہ دارانہ اور مثبت قدم ہے۔