’’بھارت میں پیٹرول کی قیمتیں بڑھانے کا کوئی منصوبہ نہیں’’
Web Desk
7 March 2026
بھارت میں ایندھن کے ذخائر میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، بھارت میں پیٹرول اور ڈیزل کی ریٹیل قیمتیں بڑھانےکا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔
برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق بھارت میں پیٹرول، ڈیزل اور دیگر ایندھن کی مقدار مسلسل زیادہ ہو رہی ہے اور ذخیرہ مضبوط ہوتا جا رہا ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق بھارتی حکومت کے ایک ذریعے نے بتایا ہےکہ حکومت کا فی الحال پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کرنےکا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔
رپورٹ میں بتایاگیاہے کہ بھارت کی سب سے بڑی آئل ریفائننگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن نے بحیرۂ احمر میں سعودی بندرگاہ ینبع سے تیل کے کچھ کارگو خریدنے کی بکنگ کرلی ہے۔
اس کے علاوہ بھارت نے امریکا سے ‘خصوصی’ اجازت ملنے کے بعد روس سے تیل خریدا ہے، اگر روس بھارت کو مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی پیشکش کرتا ہے تو بھارت اس کی خریداری پر بھی غور کرے گا۔
متعلقہ عنوانات
اسٹاک مارکیٹ میں ہفتہ وار شدید مندی؛ سرمایہ کاروں کے 259 ارب روپے ڈوب گئے،
11 July 2026
امریکا اور اسرائیل کو جنگی جرائم کی سزا اور ہرجانہ ادا کرنا ہوگا: سربراہ ایرانی عدلیہ
11 July 2026
بہامس میں طیارہ گر کر تباہ، 10 افراد ہلاک
11 July 2026
یوکرین کا 28 روسی سمندری جہازوں پر حملہ، ماسکو نے سمندری راستہ بند کردیا
11 July 2026
سمندری طوفان باوی سے کئی ممالک کو خطرہ، فلپائن میں کم از کم 15 افراد ہلاک
11 July 2026
عمران خان اور جمائمہ کا برطانوی گھر برائے فروخت
11 July 2026
امریکا نے 2 طیارہ بردار بحری جہاز لنکن اور بش ایران کے قریب تعینات کر دیئے
11 July 2026
پاکستان نے ایل این جی کا ایک اور سپاٹ کارگو حاصل کر لیا
11 July 2026