اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات
Web Desk
14 July 2026
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کروا دی گئی ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق، دونوں رہنماؤں کے مابین یہ ملاقات جیل مینوئل کے تحت کروائی گئی جو تقریباً 30 منٹ تک جاری رہی۔ یہ ملاقات جیل کے خصوصی کانفرنس روم میں شیڈول کی گئی تھی، جس کے دوران دونوں شخصیات نے صحت کی صورتحال سمیت مختلف قانونی امور اور مقدمات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ جیل حکام کا کہنا ہے کہ ملاقات کا وقت ختم ہونے پر بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو دوبارہ ان کے متعلقہ سیلز میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
ایران کی 40 روزہ جنگ کے دوران 3519 افراد جاں بحق ہونے کی تصدیق
9 August 2026
امریکا کے ساتھ عبوری معاہدے پر عملدرآمد تک مذاکرات نہیں ہوں گے: عراقچی
9 August 2026
ترکش پیٹرولیم پاکستان کے سمندروں میں آف شور ڈرلنگ کرنے جا رہی ہے: علی پرویز
9 August 2026
گڈز اور منی مزدا ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کا دوسرا روز، گاڑیوں کی روانگی معطل
9 August 2026
افغان حکومت اپنی سرزمین پاکستان میں دہشتگردی کیلئے استعمال نہ ہونے دے، حافظ نعیم
9 August 2026
پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ کا مکہ باہمی دفاعی معاہدے کے بعد خصوصی نغمہ جاری
9 August 2026
مریم نواز سے ایم پی ایز کی ملاقات، سیاسی امور، عوامی فلاحی منصوبوں پر تبادلہ خیال
9 August 2026
کوسوو میں اپوزیشن رکن اسمبلی نے قائم مقام وزیراعظم پر انڈے پھینک دیے
9 August 2026