اڈیالہ جیل: عمران خان مکمل طور پر صحت مند، افواہیں بے بنیاد
Web Desk
26 November 2025
راولپنڈی: اڈیالہ جیل حکام نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی صحت سے متعلق افواہوں کی تردید کردی۔ جیل حکام کے مطابق عمران خان اڈیالہ جیل میں مکمل طور پر صحت مند ہیں اور ان کا مکمل خیال رکھا جا رہا ہے۔
اڈیالہ جیل کے بیان میں واضح کیا گیا کہ سوشل میڈیا پر بانی پی ٹی آئی کو جیل سے منتقل کرنے کی خبریں بالکل بے بنیاد ہیں۔ افواہوں میں کسی قسم کی صداقت نہیں، اور عمران خان اڈیالہ جیل میں موجود ہیں اور صحت یاب ہیں۔
جیل حکام نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت اور حفاظتی انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں تاکہ وہ محفوظ اور صحت مند رہیں۔
متعلقہ عنوانات
تیزاب گردی کا شکار لیڈی ڈاکٹر کو بچانے والے وارڈ بوائے کیلئے سول ایوارڈ کا اعلان
7 June 2026
اداکارہ ماہرہ خان کا تیزاب حملے پر شدید ردعمل، مردوں سے بھی آواز بلند کرنے کا مطالبہ
7 June 2026
کوئٹہ میں تیزاب گردی کا شکار لیڈی ڈاکٹر کی حالت میں بہتری، حالت خطرے سے باہر
7 June 2026
ایران جنگ کے 100 دن مکمل، عالمی معیشت، تجارت اور سیاست شدید دباؤ کا شکار
7 June 2026
مہاجرین کی نشستیں آئینی تحفظ رکھتی ہیں، آزاد کشمیر سپریم کورٹ کی صدارتی ریفرنس پر رائے
7 June 2026
گلگت بلتستان میں انتخابی میدان گرم، 24 نشستوں پر پولنگ جاری
7 June 2026
کراچی میں گرمی کا پارہ چڑھنے لگا، ہیٹ ویو کا الرٹ
7 June 2026
پاکستان میں 377روپے فی لیٹر پیٹرول میں 142 روپے سے زائد ٹیکس اور مارجنز شامل
7 June 2026