LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
جسے مردِ آہن بنا کر پیش کیا گیا، آج اسی کی جماعت ہسپتال منتقلی کی فریاد کر رہی: وزیر دفاع آن لائن فراڈ کیس: 284 غیر ملکیوں کی حراست کیلئے نجی پلازہ دوبارہ سب جیل قرار حکومت اور اپوزیشن میں معقول دوریاں ہونی چاہئیں، مخالفت برائے مخالفت نہیں: مولانا فضل الرحمان وزیراعظم شہباز شریف نے گوگل کے پاکستان آفس کا افتتاح کر دیا سپریم کورٹ کا بانی کے علاج سے متعلق تحریری فیصلہ جاری، میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کو ’نیا امریکی علاقہ‘ قرار دے دیا، ایران کا شدید ردعمل پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، کاروبار کا منفی رجحان رہا پاکستان اور روس کے درمیان کلیدی شعبوں میں تعاون اور رابطے جاری رکھنے پر اتفاق سپریم کورٹ کا فیصلہ شاندار اور تاریخی، سیاسی بے چینی ختم ہوگی: شیخ رشید عدالتی حکم پر مکمل عمل، بانی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے: پی ٹی آئی اسرائیل اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کو سبوتاژ کر رہا ہے: عباس عراقچی دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی قوم نے 90 ہزار جانوں کی قربانیاں دیں، عطا تارڑ پیٹرول مزید مہنگا ہونے پر جماعت اسلامی کی کل ملک گیر ہڑتال کی دھمکی پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے حلقہ بندیاں مکمل، ریکارڈ الیکشن کمیشن کو ارسال سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کا حکم

گیس سیکٹر کے گردشی قرضے پر آئی ایم ایف کی نئی شرائط

Web Desk

21 July 2026

پاکستان میں گیس سیکٹر کے تقریباً 3 ہزار 300 ارب روپے تک پہنچے والے مجموعی گردشی قرضے کی سیٹلمنٹ کے لیے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے نئی شرائط پیش کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے مطالبہ کیا ہے کہ دونوں سرکاری گیس کمپنیوں کے تمام نا قابلِ وصول مطالبات اور نقصانات کو باضابطہ طور پر اکاؤنٹس میں بْک کیا جائے اور اس کے بعد کمپنیوں کی مالی پوزیشن بہتر بنانے کے لیے انہیں ‘ری کیپٹلائز’ کیا جائے۔ دوسری جانب پٹرولیم ڈویژن کے حکام اس شرط کو ماننے میں ہچکچاہٹ کا شکار ہیں کیونکہ اس سے کمپنیوں کے شیئرز کی مالیت کم ہونے کا اندیشہ ہے۔ 1,700 ارب روپے کے مجوزہ سیٹلمنٹ پلان پر حالیہ ورچوئل مذاکرات میں حتمی اتفاق نہیں ہو سکا ہے، جس کے بعد اب اس اہم معاملے پر ستمبر میں دوبارہ بات چیت کی جائے گی۔