آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ 1.2 ارب ڈالر قرض قسط کی آج منظوری دے گا
Web Desk
8 May 2026
وزارت خزانہ کے مطابق واشنگٹن میں ہونے والے آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں پاکستان کے کیس کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔ یہ قسط ای ایف ایف (EFF) اور آر ایس ایف (RSF) پروگرامز کے تحت فراہم کی جائے گی، جس میں سے 1 ارب ڈالر تیسری جائزہ رپورٹ کی کامیابی اور 210 ملین ڈالر آر ایس ایف کے دوسرے جائزے کی بنیاد پر ملیں گے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اعتماد ظاہر کیا ہے کہ پاکستان نے تمام پیشگی شرائط اور اقدامات مکمل کر لیے ہیں، جس کی روشنی میں بورڈ قرض کی حتمی منظوری دے گا۔
متعلقہ عنوانات
اسرائیل اور یونان کے درمیان 3.5 ارب ڈالر کا دفاعی معاہدہ طے
31 August 2026
سندھ طاس معاہدہ, پاکستان کا عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیرمقدم
31 August 2026
سندھ ایک ہے اور ہمیشہ ایک رہے گا، جب تک ہم زندہ ہیں تقسیم نہیں ہونے دیں گے: مراد علی شاہ
31 August 2026
عظیم کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی آج پانچویں برسی منائی جارہی ہے
31 August 2026
نیدرلینڈز میں سالانہ ریڈ ہیڈ فیسٹیول، دنیا بھر سے سرخ بالوں والے افراد کی شرکت
31 August 2026
پٹرول مزید مہنگا، ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 3 پیسے کمی کردی گئی
31 August 2026
اسحاق ڈار کی ترک ہم منصب یاشار گولر سے ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال
31 August 2026
وزیراعظم کی چھٹے ورلڈ نومیڈ گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت، پرتپاک استقبال
31 August 2026