اڈیالہ جیل میں عمران خان کا طبی معائنہ، پمزاسپتال کے ڈاکٹرزکی ٹیم واپس روانہ
Web Desk
18 March 2026
اڈیالہ جیل میں پمز اسپتال کے ڈاکٹرز نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا طبی معائنہ کیا۔بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے کیلیے پمز اسپتال کے ڈاکٹر عارف اور شفا آئی ٹرسٹ کے ڈاکٹر ندیم کے ہمراہ ٹیم اڈیالہ جیل پہنچی۔
میڈیکل ٹیم کو جیل اسپتال کے طبی عملے کا تعاون حاصل رہا۔ اس کے بعد ماہرین نے طبی معائنہ مکمل کیا اور تمام ارکان واپس چلے گئے۔میڈیکل ٹیم طبی معائنےکے حوالے سے اپنی رپورٹ مرتب کر کے کمشنر اسلام آباد کو پیش کرے گی جس کی روشنی میں عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے سفارش کی جائے گی۔
متعلقہ عنوانات
ٹرانسپورٹ کرایوں میں 15 فی صد اضافے کا اعلان
18 July 2026
امریکی فضا آلودہ کرنے پر کینیڈا کو بھاری ٹیرف ادا کرنا ہوگا، صدر ٹرمپ
18 July 2026
امریکی حملوں میں صرف ایرانی عسکری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا: وائٹ ہاؤس
18 July 2026
واٹس ایپ اور بینک اکاؤنٹس ہیکنگ میں اضافہ، این سی سی آئی اے کا الرٹ
18 July 2026
اسرائیل کا غزہ میں جنازے پر حملہ، کم از کم 14 فلسطینی شہید
18 July 2026
ایران کے کویت، بحرین اور اردن میں امریکی فوجی تنصیبات پر حملے، کئی اہلکار زخمی
18 July 2026
بحرین میں فضائی حملے کا الرٹ جاری، سائرن فعال کر دیے گئے
18 July 2026
ایران اور عرب ممالک کے درمیان بات چیت کیلئے روس متحرک
18 July 2026