LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن 12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی استنبول: ساتویں عالمی ویمن سمٹ، اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں پاکستانی وفد کی شرکت پاکستان 23 سے 26 نومبر تک اسلام آباد میں نیوکلیئر سیکیورٹی نیٹ ورک کے 15ویں سالانہ اجلاس کی میزبانی کرے گا پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے اراکینِ قومی اسمبلی کا اسلام آباد میں اہم اجلاس نئے صوبوں کا قیام ملک کی ترقی اور سلامتی کیلئے ناگزیر ہے: مصطفیٰ کمال محسن نقوی کا نادرا سنٹر پیکو روڈ کا دورہ، مسائل کے حل کیلیے موقع پر ہی احکامات جاری سرکاری قرضوں میں ایک سال کے دوران 6 ہزار 200 ارب روپے کا بھاری اضافہ ایران اور روس کے درمیان جوہری تعاون جاری رہے گا: روسی عہدیدار

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کی ٹرافی لاہور پہنچ گئی

Web Desk

30 January 2026

لاہور: لاہور کے ایک نجی کالج میں آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ ٹرافی کی نمائش کے پہلے مرحلے کا انعقاد کیا گیا، جس میں مہمان خصوصی آسٹریلوی ہائی کمشنر نے بھی شرکت کی اور ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔ طالبات نے بھی ٹرافی کے ساتھ سلفیاں لیں اور اس موقع پر ویمنز کرکٹ میچز کا انعقاد بھی کیا گیا۔

آسٹریلوی ہائی کمشنر نے کہا کہ آسٹریلیا پاکستانی خواتین کرکٹ میں سرمایہ کاری کر رہا ہے اور چاہتے ہیں کہ پاکستانی خواتین دیگر شعبوں کی طرح کرکٹ کے میدان میں بھی آگے بڑھیں۔

ورلڈ کپ ٹرافی کے لاہور ٹور میں پاکستان اور آسٹریلیا کے دوسرے ٹی 20 میچ کے موقع پر بھی ٹرافی کی نمائش کی جائے گی۔ اس دوران کھلاڑیوں کے فوٹو شوٹس، میڈیا اور دیگر مہمانوں کے لیے بھی ٹرافی کی نمائش کا انتظام کیا جائے گا۔