LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
اسلام آباد پولیس کی 10 بکتر بند گاڑیاں کے پی منتقل چاند نظر آگیا، پاکستان میں کل یکم جمادی الاول ہوگی صوبے کو انتشار نہیں خدمت کی ضرورت ہے، مریم نواز کی خیبر پختونخوا حکومت پر تنقید وزیراعظم نے خیبر پختونخوا کے امور کی نگرانی کیلئے 11 رکنی مانیٹرنگ کمیٹی قائم کر دی ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری خلیجی ممالک دیکھ چکے امریکی نام نہاد سکیورٹی چھتری کتنی مؤثر ہے: ایران ہماری پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، کابل، قندھار اور جلال آباد سے نہیں: فیصل کریم کنڈی وزیراعظم کا ایس ایم ایز کیلئے قرضوں کا حجم 2028 تک 2.2 ٹریلین روپے کرنے کا حکم خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع میں امن و ترقی کیلئے فنڈز کی فوری فراہمی کا فیصلہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نفاذ کے خلاف سینیٹ میں قرارداد جمع صدر زرداری کی سیکریٹری خارجہ سے ملاقات، عالمی تعلقات مضبوط بنانے پر زور ترکی میں مسافر بس اور ٹرک میں تصادم، 11 افراد ہلاک، 27 زخمی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے برازیلی فوجی وفد کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق ایمرجنسی کا نفاذ تحریک انصاف کی ضد اور عدم تعاون کا نتیجہ ہے: طارق فضل چودھری وزیر خزانہ کی سربراہ ای ایس سی اے پی سے ملاقات، معاشی اصلاحات پر گفتگو

تحفظات مسترد، ورلڈکپ میں بنگلہ دیش کے میچز بھارت میں ہی ہوں گے، آئی سی سی

Web Desk

21 January 2026

 

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بنگلہ دیش کے مچزبھارت میں ہی کھیلے جائیں گے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈکپ کے حوالے  سے  بنگلادیش کے تحفظات  مستردکردیئے ۔

آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہاگیاہے کہ ورلڈکپ شیڈول کے مطابق ہوگا اوربنگلا دیش کے میچز بھارت میں ہی کھیلے جائیں گے۔

آئی سی سی کے مطابق یہ فیصلہ بورڈ میٹنگ میں سیکیورٹی کے جائزے کے بعد کیا گیا۔۔۔جائزے کے مطابق بنگلادیش کےکھلاڑیوں،میڈیا پرسنز ، آفیشلز  اورشائقین کو  بھارت کےکسی مقام پر خطرہ نہیں ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ بورڈ کے مطابق یہ قابل عمل نہیں ہےکہ ٹورنامنٹ کے قریب شیڈول تبدیل کیا جائے۔