LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
اسلام آباد پولیس کی 10 بکتر بند گاڑیاں کے پی منتقل چاند نظر آگیا، پاکستان میں کل یکم جمادی الاول ہوگی صوبے کو انتشار نہیں خدمت کی ضرورت ہے، مریم نواز کی خیبر پختونخوا حکومت پر تنقید وزیراعظم نے خیبر پختونخوا کے امور کی نگرانی کیلئے 11 رکنی مانیٹرنگ کمیٹی قائم کر دی ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری خلیجی ممالک دیکھ چکے امریکی نام نہاد سکیورٹی چھتری کتنی مؤثر ہے: ایران ہماری پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، کابل، قندھار اور جلال آباد سے نہیں: فیصل کریم کنڈی وزیراعظم کا ایس ایم ایز کیلئے قرضوں کا حجم 2028 تک 2.2 ٹریلین روپے کرنے کا حکم خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع میں امن و ترقی کیلئے فنڈز کی فوری فراہمی کا فیصلہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نفاذ کے خلاف سینیٹ میں قرارداد جمع صدر زرداری کی سیکریٹری خارجہ سے ملاقات، عالمی تعلقات مضبوط بنانے پر زور ترکی میں مسافر بس اور ٹرک میں تصادم، 11 افراد ہلاک، 27 زخمی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے برازیلی فوجی وفد کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق ایمرجنسی کا نفاذ تحریک انصاف کی ضد اور عدم تعاون کا نتیجہ ہے: طارق فضل چودھری وزیر خزانہ کی سربراہ ای ایس سی اے پی سے ملاقات، معاشی اصلاحات پر گفتگو

ائی سی سی کابھارت نہ جانے کی صورت میں بنگلہ دیش کی جگہ متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

Web Desk

21 January 2026

انٹرنشنل کرکٹ کونسل کی بھارت نوارزی کی ایک اور مثال سامنے آگئی۔معروف کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق آئی سی سی کے  بورڈ ممبرز کی میٹنگ ہوئی۔۔جس میں میں بنگلہ دیش کی بھارت میں ہونے والے ورلڈکپ میں شرکت کے معاملے پر غورکیاگیا۔۔

اجلاس میں بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ کے نمائندے سے کہاگیاکہ اگر بنگلہ دیشی حکومت نےاپنی ٹیم بھارت نہیں بھیجی تو اس کی جگہ نئی ٹیم ورلڈکپ میں شامل کی جائے گی۔

ورلڈکپ میں نئی ٹیم کی شمولیت کا فیصلہ آئی سی سی بورڈ ممبرز کی میٹنگ میں ووٹنگ پر ہوا، اکثریتی ارکان نے متبادل ٹیم کو شامل کرنے کا کہا۔۔تاہم آئی سی سی نے بھارت میں کھیلنے کے بارے میں سوچنے کے لیے بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ کو مزید ایک روز کا وقت دے دیاہے۔