امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف احتجاج، سیکڑوں افراد کی شرکت
Web Desk
23 November 2025
امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ ریلی میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی جنہوں نے صدر ٹرمپ کے خلاف بینرز اٹھا رکھے تھے۔ مظاہرین نے وائٹ ہاؤس کے سامنے مارچ کیا اور اپنے شدید ردعمل کا اظہار کیا۔
شرکا نے کانگریس سے مطالبہ کیا کہ صدر ٹرمپ کو عہدے سے ہٹانے کے لیے مواخذے کی کارروائی شروع کی جائے۔ احتجاج کے دوران مظاہرین نے سیاسی شفافیت اور جوابدہی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ عوام کی آواز کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا
متعلقہ عنوانات
پاکستان کا کرغزستان کے ساتھ تجارت 2 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اظہار
2 September 2026
ملک میں کاروباری اوقات کار میں اضافے کی سفارش
2 September 2026
صدر زرداری سے لندن میں محسن نقوی کی ملاقات، اہم پیغام پہنچایا
2 September 2026
وزیراعظم شہباز شریف کی بشکیک میں صدارتی محل آمد، گارڈ آف آنر پیش
2 September 2026
ایف سی بلوچستان ٹریننگ سینٹر خضدار میں بیسک ملٹری ٹریننگ بیچ 76 کی پاسنگ آؤٹ پریڈ
2 September 2026
یوم دفاع و شہداء: پشاور کے تعلیمی اداروں میں پاک فوج کے زیراہتمام تقریبات
2 September 2026
ایئر ڈیفنس نے فضائی حدود میں داخل ہونے والے میزائلوں کو ناکام بنا دیا: اردن
2 September 2026
پاسداران انقلاب کے حق میں مظاہرہ کرنے والوں پر مشتبہ گاڑی چڑھ گئی، 4 افراد جاں بحق
2 September 2026