ٹانک میں امن کمیٹی دفتر کے قریب زور دار دھماکا،فائرنگ
Web Desk
8 December 2025
انک — محلہ سول لائن میں پرانے تبلیغی مرکز کے ساتھ قائم امن کمیٹی دفتر کے قریب گزشتہ روز زور دار دھماکا ہوا جس کے فوراً بعد اندھا دھند فائرنگ کی آوازیں سنائی دیں۔ پولیس کے مطابق دھماکا اس قدر شدید تھا کہ قریبی گھروں کے در و دیوار لرز اٹھے اور متعدد گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے، جبکہ علاقے میں سخت خوف و ہراس پھیل گیا۔
دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ کی طرف روانہ ہو گئیں۔ سیکورٹی فورسز کو بھی طلب کر کے علاقے کا گھیرا تنگ کر دیا گیا ہے۔ تاحال جانی نقصان سے متعلق کوئی مصدقہ اطلاع موصول نہیں ہوئی، تاہم پولیس واقعے کی نوعیت اور محرکات کا تعین کرنے کے لیے تفتیش جاری رکھے ہوئے ہے
متعلقہ عنوانات
امریکا سے مذاکرات جاری رکھنے کی درخواست نہیں کی: ایران نے ٹرمپ کا دعویٰ مسترد کر دیا
10 July 2026
ایران امریکا مذاکرات کا نیا دور، امریکی نیوز ویب سائٹ کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا
10 July 2026
امریکا کیساتھ تنازع ایران کے ہتھیار ڈالنے سے کبھی ختم نہیں ہوگا، باقر قالیباف
10 July 2026
پاکستان دنیا کا پانچواں بڑا آبادی والا ملک، 2050 تک آبادی 40 کروڑ تک پہنچنے کا خدشہ
10 July 2026
وزیراعظم شہباز شریف کا امیر قطر سے رابطہ، حملوں کے تناظر میں عوام کیساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار
10 July 2026
میرا قتل ہوا تو ایران پر غیرمعمولی بمباری کی جائے گی۔ ٹرمپ
10 July 2026
چین کا ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی برقرار رکھنے کا مطالبہ
10 July 2026
امریکا نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کردیں
10 July 2026