رواں سال 17 لاکھ 7 ہزار 310 افراد نے حج کی سعادت حاصل کی: سعودی حکام
Web Desk
28 May 2026
سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی برائے شماریات (GASTAT) نے وزارتِ داخلہ کے انتظامی ریکارڈ کی مدد سے حج 2026ء کے باضابطہ اور حتمی اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، رواں سال دنیا بھر سے 17 لاکھ 7 ہزار 310 عازمین نے حج مبرور کی سعادت حاصل کی ہے، جو کہ گزشتہ برس کے مقابلے میں 2.04 فیصد زیادہ ہے۔
سعودی حکام کی جانب سے جاری کردہ اس تفصیلی رپورٹ میں حجازِ مقدس پہنچنے والے ملکی و غیر ملکی حجاج، ان کے سفری ذرائع اور صنف کے لحاظ سے تمام تفصیلات فراہم کی گئی ہیں۔رواں سال مکہ مکرمہ پہنچنے والے 1.7 ملین سے زائد حجاجِ کرام کا دائرہ کار درج ذیل تقسیم پر مشتمل رہا:
-
بیرونِ مملکت (بین الاقوامی حجاج): دنیا کے مختلف ممالک سے سعودی عرب پہنچنے والے ضیوف الرحمن کی تعداد 15 لاکھ 46 ہزار 655 رہی۔ ان حجاج کا تعلق دنیا کی 165 مختلف قومیتوں سے تھا۔
-
داخلی حجاج (مقامی حجاج): سعودی عرب کے اندر سے حج کرنے والے افراد (سعودی شہریوں اور وہاں مقیم غیر ملکیوں) کی کل تعداد 1 لاکھ 60…
متعلقہ عنوانات
نیویارک میں ملازمین کے حقوق کی پامالی پر والگرینز سمیت 4 کمپنیوں کو 21 لاکھ ڈالر جرمانہ؛ 1600 سے زائد ورکرز کو ہرجانہ ملے گا
6 July 2026
ایران میں حکومت کی تبدیلی نہیں، معاہدہ ترجیح ہے: ٹرمپ
6 July 2026
پاکستان دہشت گردی کے خلاف ہر ضروری اقدام کا حق محفوظ رکھتا ہے: فیلڈ مارشل
6 July 2026
صدرمملکت کرغزستان پہنچ گئے، ایئر پورٹ پر گارڈ آف آنرز پیش
6 July 2026
ایران کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکے گا: ٹرمپ کا ایک بار پھر دعویٰ
6 July 2026
یورپ میں شدید گرمی کی نئی لہر، متعدد ممالک میں جنگلاتی آگ، انخلا جاری
6 July 2026
مودی حکومت عالمی پانی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کی مرتکب ہے: عظمیٰ بخاری
6 July 2026
اسحاق ڈار کی یو این سیکرٹری جنرل عہدے کی امیدوار سے ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال
6 July 2026