گل پلازہ سانحہ کی شفاف عدالتی تحقیقات کے لیے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کو خط لکھ دیا
Web Desk
29 January 2026
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے گل پلازہ آتشزدگی سانحے کی عدالتی تحقیقات کے لیے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کو خط لکھا ہے۔ خط میں انہوں نے سانحے کی شفاف اور غیر جانبدار تحقیقات کے لیے جوڈیشل انکوائری کمیشن کے قیام کی سفارش کی۔
گورنر سندھ نے کہا کہ گل پلازہ سانحے میں قیمتی انسانی جانوں کا ناقابلِ تلافی نقصان ہوا، اور سانحے کے اسباب اور ذمہ داریوں کے تعین کے لیے تحقیقات ضروری ہیں۔ انہوں نے عوامی اعتماد کی بحالی کے لیے عدالتی نگرانی میں انکوائری پر غور کرنے کی اپیل کی اور کہا کہ وہ سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کے ساتھ کھڑے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان
22 November 2026
مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا
22 November 2026
خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا
22 November 2026
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026