عالمی منڈی میں سونے اور خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
Web Desk
2 February 2026
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر بڑی کمی دیکھنے کو ملی ہے۔ فی اونس سونا $216 کی کمی کے بعد $4,677 کی سطح پر آ گیا، جس کے دوران سونے کی قیمت میں 3 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بھی کمی دیکھی گئی ہے۔ برینٹ خام تیل $67 فی بیرل جبکہ ڈبلیو ٹی آئی $63 فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے، جس سے تیل کی قیمتوں میں تقریباً 4 فیصد کمی ہوئی ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں یہ اتار چڑھاؤ عالمی معیشت، ڈالر کی قدر اور توانائی کی طلب میں کمی کی وجہ سے آیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان ترقی کے نئے دور میں داخل، 2035 تک ایک کھرب ڈالر کی معیشت کا ہدف
11 July 2026
کل جماعتی حریت کانفرنس کا 13 جولائی یومِ شہدائے کشمیر منانے کا اعلان
11 July 2026
امریکی یہودیوں میں اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی مقبولیت مٹی میں مل گئی
11 July 2026
اسحاق ڈار کا مالدیپ کی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، 61ویں یومِ آزادی پر مبارکباد دی
11 July 2026
عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں پھر اضافہ
11 July 2026
اسٹاک مارکیٹ میں ہفتہ وار شدید مندی؛ سرمایہ کاروں کے 259 ارب روپے ڈوب گئے،
11 July 2026
امریکا اور اسرائیل کو جنگی جرائم کی سزا اور ہرجانہ ادا کرنا ہوگا: سربراہ ایرانی عدلیہ
11 July 2026
بنوں: پولیس نے 40 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری کر دی، سروں کی قیمت مقرر
11 July 2026