عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 2 ڈالرز سے زائد اضافہ
Web Desk
29 July 2026
عالمی منڈی میں امریکی خام تیل کے ذخائر میں غیر متوقع کمی کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں 2 ڈالرز سے زائد فی بیرل کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق واشنگٹن اور تہران کے درمیان کشیدگی میں کمی سے آنے والے عارضی استحکام کے بعد تازہ تجارتی سیشن میں برینٹ خام تیل کی قیمت 2.71 ڈالرز یعنی 3.2 فیصد اضافے کے ساتھ 86.80 ڈالرز فی بیرل تک پہنچ گئی۔ اسی طرح امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) کے فیوچر معاہدے 2.26 ڈالرز یعنی 3.4 فیصد اضافے سے 81.95 ڈالرز فی بیرل پر ٹریڈ ہوتے رہے۔
متعلقہ عنوانات
امریکا: دوسری عالمی جنگ کے بعد پہلی بار فائرنگ کے ذریعے سزائے موت کا اعلان
6 October 2026
اپوزیشن اور حکومت کے درمیان دوبارہ مذاکرات کی امید ہے: فواد چودھری
6 October 2026
سعودی اتحادی افواج کا آپریشن فجر الیمن، تعز میں 250 حوثی جنگجو ہلاک
6 October 2026
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات رواں ہفتے مکمل ہوجائیں گے
6 October 2026
پاکستان سری لنکا ٹی20 اور سہ ملکی کرکٹ سیریز کیلئے ٹریفک پلان جاری
6 October 2026
ایران سے متعلق صدر ٹرمپ کے متنازع بیان پر وائٹ ہاؤس کی وضاحت، کیلیفورنیا کی قیادت شدید برہم
6 October 2026
ربیع 2026-27ء کے لیے 22 فیصد پانی کی کمی کا خدشہ: ارسا نے صوبوں کا کوٹہ مقرر کر دیا
6 October 2026
مولانا فضل الرحمان اور اپوزیشن کا آل پارٹیز کانفرنس اور مذاکرات پر اتفاق: پی ٹی آئی مارچ کو جمہوری حق قرار دے دیا
6 October 2026