جی سی سی کی سعودی ایسٹ ویسٹ آئل پائپ لائن پر ڈرون حملے کی شدید مذمت
Web Desk
12 September 2026
خلیجی تعاون تنظیم (GCC) نے سعودی عرب کی ‘مشرقی-مغربی (ایسٹ ویسٹ) آئل پائپ لائن’ پر ہونے والے ڈرون حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ خلیجی تعاون کونسل کی جانب سے جاری کردہ باضابطہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایک اہم معاشی تنصیب کو نشانہ بنانا شدید خطرناک پیش رفت اور بین الاقوامی قوانین و احترامِِ خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
جی سی سی نے اپنے بیان میں واضح کیا کہ سعودی عرب کی توانائی کی تنصیبات پر حملہ خطے میں امن و امان کو تباہ کرنے اور کشیدگی کو مزید بڑھانے کی ایک انتہائی مذموم کوشش ہے۔ کونسل نے عراقی حکومت پر زور دیا کہ وہ فوری اور سخت اقدامات کرے تاکہ عراقی سرزمین کو پڑوسی ممالک کے خلاف ایسے خطرے کے باعث اور جارحانہ حملوں کے لیے استعمال ہونے سے روکا جا سکے۔
متعلقہ عنوانات
ناروے کے بادشاہ کی آخری رسومات کے دو دن بعد شہزادی بھی چل بسیں
12 September 2026
9/11 انہی لوگوں نے کیا جن کو امریکا نے ہتھیار فراہم کیے تھے: اسماعیل بقائی
12 September 2026
14 ستمبر سے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر بین الاقوامی سفر کی اجازت نہیں ہوگی
12 September 2026
پیٹرولیم مہنگائی پر ٹرانسپورٹرز کا کرائے 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان
12 September 2026
سندھ میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ پر شرجیل میمن برس پڑے
12 September 2026
سندھ میں کوئی بھی صوبے کی تقسیم کے حق میں نہیں، عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا: مراد علی شاہ
12 September 2026
نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی نے نئے صوبے اور انتظامی یونٹس کا قیام ناگزیر قرار دیدیا
12 September 2026
سعودی عرب پر ڈرون حملے ، عراقی وزیراعظم نے اعلیٰ فوجی کمانڈر کو برطرف کر دیا
12 September 2026