گلگت بلتستان اسمبلی کی 5 سالہ مدت مکمل ، جسٹس (ر) یار محمد خان ناصرنگراں وزیراعلیٰ کا حلف آج اٹھائیں گے
Web Desk
24 November 2025
اسکردو: گلگت بلتستان اسمبلی آج اپنی پانچ سالہ قانونی مدت مکمل کرنے کے بعد تحلیل ہوگئی۔
موجودہ اسمبلی 15 نومبر 2020 کے انتخابات کے بعد قائم ہوئی تھی۔ آئندہ انتخابات وفاقی الیکشن ایکٹ 2017 کے تحت منعقد ہوں گے۔
اس دوران، جسٹس (ر) یار محمد خان ناصر کو گلگت بلتستان کا نگراں وزیر اعلیٰ مقرر کیا گیا ہے، جو آج گلگت میں اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
یہ اقدامات گلگت بلتستان میں جمہوری تسلسل اور شفاف انتخابات کو یقینی بنانے کی کوششوں کا حصہ ہیں۔
متعلقہ عنوانات
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان
22 November 2026
مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا
22 November 2026
خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا
22 November 2026
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026