پیٹرول اور ڈیزل سستا، حکومت نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
Web Desk
30 November 2025
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن پیٹرولیم ڈویژن نے جاری کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 263 روپے 45 پیسے فی لٹر مقرر کر دی گئی۔ اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل 4 روپے 79 پیسے سستا ہو کر 279 روپے 64 پیسے فی لٹر ہو گیا ہے۔
حکومتی اعلامیے کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
امریکی ریاست وسکونسن میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 6 افراد ہلاک
14 October 2026
صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 11 بجے طلب کر لیا
14 October 2026
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے رفقا کی فہرست جیل حکام کو جمع
14 October 2026
روسی وزیر داخلہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سے ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
14 October 2026
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے عالمی تعاون، سائنسی تحقیق ناگزیر: مصدق ملک
14 October 2026
حکومت مخالف تحریک، جے یو آئی کل ملتان میں کانفرنس کرے گی
14 October 2026
وزیراعظم کی قیمتی پتھروں کیلئے برانڈ پاکستان متعارف کروانے کی ہدایت
14 October 2026
آئینی عدالت: بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست ناقابل سماعت قرار
14 October 2026