عرب ممالک نے ٹرمپ کو ایران پر حملہ نہ کرنے پررضامند کرلیا، فرانسیسی میڈیاکا دعویٰ
Web Desk
15 January 2026
فرانسیسی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ عرب ممالک نے ٹرمپ کو ایران پر حملہ نہ کرنے پر آمادہ کرلیا ہے۔فرانسیسی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی حکام نے بتایا کہ سعودی عرب، قطر اور عمان نے ممکنہ حملہ رکوانے کیلئے آخری لمحات میں بھرپور سفارتی کوششیں کیں جس پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کو ایک موقع پر دینے پر رضا مند ہوگئے۔ اس سے قبل ایرانی وزیر خارجہ عراقچی نے سعودی ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو میں کہا تھا کہ علاقائی ممالک کے اندرونی معاملات میں غیر ملکی مداخلت کی عالمی سطح پر مذمت ضروری ہے۔ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران میں امن و امان بحال ہو چکا ہے، لوگوں کو پھانسی کی سزائیں دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔۔
متعلقہ عنوانات
ریاض: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اہم سائبر سیکیورٹی معاہدے پر دستخط
2 September 2026
یونٹی فوڈز کے شیئرز میں مبینہ انسائیڈر ٹریڈنگ، ایس ای سی پی کی تحقیقات میں تیزی
2 September 2026
امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان
2 September 2026
بھارت سندھ طاس معاہدے سے متعلق فیصلے کو مسترد نہیں کرسکتا، ترجمان دفتر خارجہ
2 September 2026
پاکستان نیوی کی میری ٹائم مشق ’سی سپارک 2026‘ کراچی میں شروع
2 September 2026
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اور بچوں سے بات نہ کروانے کا معاملہ، توہینِ عدالت کی درخواست دائر
2 September 2026
پاکستان کا کرغزستان کے ساتھ تجارت 2 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اظہار
2 September 2026
ملک میں کاروباری اوقات کار میں اضافے کی سفارش
2 September 2026