LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
لبنان اور اسرائیل کے مذاکرات شرمندگی اور ذلت کا باعث ہوں گے: حزب اللہ مریم نواز سے خوشاب کے ایم پی ایز کی ملاقات، عوامی مسائل کے حل کی یقین دہانی پاکستان سمیت 4 ممالک کے عمرہ زائرین کیلئے لازمی فوڈ واؤچر متعارف لندن میں مقیم پاکستانیوں کو جائیداد کی ڈیجیٹل منتقلی کی سہولت مل گئی فوجی دستوں سے مکمل رابطہ، استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں گا: ایرانی صدر پنجاب اسمبلی: 5 اگست 2019 کے کشمیر مخالف بھارتی اقدامات کیخلاف قرارداد جمع پاکستان کی چین کو ایک ارب30 کروڑ ڈالر کی ری فنانسنگ کیلئے باضابطہ درخواست پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز ملک بھر میں چہلم امام حسینؓ و شہداء کربلا عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے پولیس افسروں اور جوانوں کی عظیم قربانیاں پوری قوم کیلئے باعث فخر ہیں: صدر مملکت حج رجسٹریشن کرانے والوں کی تعداد 3 لاکھ 81 ہزار سے تجاوز کر گئی سابق کٹھ پتلی وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ نے مودی حکومت کو کشمیر میں دہشتگردی کا ذمہ دار قرار دیدیا میانمار میں تربیتی پرواز کے دوران لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ محفوظ رہا مصر کے ساحلی شہر شرم الشیخ کے شمال مشرق میں 5.5 شدت کا زلزلہ واشنگٹن میں جنگل کی آگ بے قابو، 5 ہزار گھر خالی، 600 عمارتیں تباہ

ایران امریکا جنگ میں دنیا پاکستان کے شاندار ثالثی کردار کی معترف

Web Desk

22 July 2026

ایران امریکا جنگ بندی سمیت عالمی تنازعات کے خاتمے کے لیے دنیا نے ایک بار پھر پاکستان کے کلیدی کردار کو تسلیم کر لیا ہے۔ عالمی جریدے Foreign Affairs نے ایران امریکا تباہ کن جنگ کے خاتمے اور امن کے قیام پر پاکستان کو اہم ضامن قرار دیتے ہوئے لکھا ہے کہ 7 اپریل کو امریکی ڈیڈ لائن کے آخری لمحے میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے کلیدی سفارتی رابطوں اور قیادت نے ایک بڑے عالمی بحران کو ٹال دیا۔ جریدے کے مطابق پاکستان نے اس خطرناک صورتحال میں وہ کر دکھایا جو چین، فرانس، جرمنی اور دیگر بڑی طاقتیں بھی نہ کر سکیں۔ تجزیے میں مزید کہا گیا کہ پاکستان ایک بڑی عالمی طاقت کے طور پر ابھر کر سامنے آیا ہے اور اگر امریکا مہنگی جنگوں سے دور رہنا چاہتا ہے تو اسے پاکستان جیسے بااثر ممالک کے ساتھ قریبی اور مضبوط تعلقات استوار رکھنا ہوں گے۔